arifkarim
معطل
انڈیزاین سی سی ۲۰۱۵ ۔ اردو انپیج سے کاپی پیسٹ نہیں کرتے کہ یہ خود انپیج سے بہتر ہے۔السلام علیکم
یہ ان ڈیزائن کا کون سا ورژن ہے اور کیا میں براہ راست اردو لکھی جا سکتی ہے ۔
انڈیزاین سی سی ۲۰۱۵ ۔ اردو انپیج سے کاپی پیسٹ نہیں کرتے کہ یہ خود انپیج سے بہتر ہے۔السلام علیکم
یہ ان ڈیزائن کا کون سا ورژن ہے اور کیا میں براہ راست اردو لکھی جا سکتی ہے ۔
سابق اسباق پڑھیںدرست۔ مطلب یہ ہوا نا کہ اردو براہ راست لکھی جاسکتی ہے، یہ تو بہت اچھا ہے ۔
آپنے غلط زبان منتخب کی ہوئی ہے۔ اردو منتخب کریں تو یہ مسئلہ نہیں آئے گا:ایک مسئلہ ہے۔ سمجھ نہیں آیا کہاں پوسٹ کروں، بہرحال یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔
ان ڈیزائن میں ڈبل کوٹ کی جگہ یہ سمبل لکھا جاتا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
"" کی جگہ«»
"بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا"
«بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا»
یہاں پوسٹ کرنے کے بعد ہی ایک اور خیال ذہن میں آیا۔ اور مسئلہ حل
ڈبل کوٹ، آلٹ + شفٹ +'سے آتا ہے۔