arifkarim
معطل
بالآخر اڈوبی والوں نے نستعلیق والوں کی سُن لی اور اپنے کمپوزنگ کے شاہکار’’ انڈیزائن ‘‘ کے نئے ورژن میں اردو نستعلیق کی مکمل اسپورٹ شامل کر دی ہے۔ یوں موجودہ نستعلیق فانٹس میں تھوڑی سی تبدیلی کے بعد سو فیصد درست متن دکھانا ممکن ہو گیا ہے:
جمیل نوری نستعلیق:
فیض لاہوری نستعلیق:
علوی لاہوری نستعلیق:
نفیس نستعلیق:
فجر نوری نستعلیق:
جمیل نوری نستعلیق میں پی ڈی ایف سیمپل:
http://arifkarim.no/Public/Untitled-1e.pdf
فیض لاہوری نستعلیق میں پی ڈی ایف سیمپل:
http://arifkarim.no/Public/Untitled-1c.pdf
فی الوقت ٹیسٹنگ کے دوران باقی نستعلیق فانٹس: عماد نستعلیق، نبیل نستعلیق اور پاک نستعلیق کا رزلٹ بہت خراب آیا ہے۔ یعنی انکے اوپن ٹائپ ٹیبلز یا کمپائیلنگ میں کوئی مسئلہ ہے۔ بہر حال جمیل و فیض نستعلیق میں عربی اسپیس کے مسئلہ کو حل کرکے جلد ہی اڈوبی کمپیٹیبل ورژن اپلوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ علوی نستعلیق میں بھی عربی اسپیس کا مسئلہ موجود ہے۔ اڈوبی اسکو ٹھیک سے رینڈر نہیں کر رہا ۔ جیسا کہ مائکروسافٹ پراڈکٹس میں کرتا ہے!

مدیر کی آخری تدوین: