انڈین موویز پاکستانی موویز کی بھونڈی نقل

قیصرانی

لائبریرین
یہ کبھی کسی نے نہیں کہا کہ سائنس کی ساری ترقی مسلمانوں کی مرہون منت ہے ۔ مسلمانوں نے سائنس میں جتنی ترقی کی ، اپنی تحقیق کے ذریعہ کی ، اور علم ہمیشہ سینہ بہ سینہ منتقل ہوکے آتا ہے ۔ فلم نہیں ۔ فلم کیلیے اپنی ذہنی استعداد استعمال کرنی پڑتی ہے ۔ اپنے آیئڈیاز کو سلور سکرین کے پردے پر منتقل کرنا پڑتا ہے ۔ میں نے گزشتہ پندرہ سال میں انکی جتنی بھی فلمیں دیکھی ہیں ۔ وہ باہر کی کسی نہ کسی فلم کا چربہ ہوتی ہیں۔اور یہ بات انکی اپنی میڈیا بار بار کہ چکی ہے کہ بالی ووڈ میں اوریجنل کام آٹے میں نمک کے برابر ہوتا ہے ۔
میں بڑا دعویٰ تو نہیں کرتی گذشتہ پندرہ سالوں کے کسی ایک بلاک بسٹر مووی مجھے بتائیں ۔ میں ثابت کرونگی کہ وہ کونسی فلم کا چربہ ہے۔ انشاءاللہ
مجھے تو بہت ہنسی آ رہی ہے کہ گذشتہ پندرہ سال سے آپ کی ہمت ہے کہ بقول آپ کے، چربے ہی دیکھے جا رہی ہیں۔ مجھ سے چند دن بھی برداشت نہ ہوتا :)
 
عائشہ خٹک

محفلین

اگر انکی فلمیں نہ دیکھتی تو پتہ کیسے چلتا کہ وہ کوئی اوریجنل کام نہیں کرسکتے :p
 
ساجد

محفلین
کوئی یہ بتائے کہ معیاری پاکستانی فلمیں اب پھر سے کب بننا شروع ہوں گی۔ بھئی ہم لوگ نفرت اور جنگ میں مقابلہ کرنے کی بجائے ۔ تجارت ، تعلیم اور ثقافتی میدانوں میں کیوں مقابلہ نہیں کرتے۔ یہ مقابلے تو اب بہت ضروری ہیں تا کہ اس علاقے میں استحکام آئے۔
 
عسکری

معطل

2090 کو :D
 
نیلم

محفلین
میراخیال ہےیہ فلمیں وغیرہ فضول چیزیں ہیں ،،،میں تو اب فلم نہیں دیکھ سکتی بورہوجاتی ہوں،،انڈیا،پاکستانی یاہالی وُڈ کوئی بھی ہو،،،پہلےکبھی بہت شوق سےدیکھتی تھی،،،اب چارم نہیں رہا
 
ساجد

محفلین
میراخیال ہےیہ فلمیں وغیرافضول چیزیں ،،،میں تو اب فلم نہیں دیکھ سکتی بورہوجاتی ہوں،،انڈیا،پاکستانی یاہالی وُڈ کوئی بھی ہو،،،پہلےکبھی بہت شوق سےدیکھتی تھی،،،اب چارم نہیں رہا
ہائیں ، یہ بڑی بوڑھیوں جیسی باتیں کیوں کرنے لگ گئی ہو :)
 
عسکری

معطل
میراخیال ہےیہ فلمیں وغیرافضول چیزیں ،،،میں تو اب فلم نہیں دیکھ سکتی بورہوجاتی ہوں،،انڈیا،پاکستانی یاہالی وُڈ کوئی بھی ہو،،،پہلےکبھی بہت شوق سےدیکھتی تھی،،،اب چارم نہیں رہا
میرا یہ حال ہے کہ میں نے 10 سال میں 10 فلمیں پوری نہیں دیکھی وہ بھی ہالی وڈ بس
 
نیلم

محفلین
میرا یہ حال ہے کہ میں نے 10 سال میں 10 فلمیں پوری نہیں دیکھی وہ بھی ہالی وڈ بس
میں نےتو انڈیاکی jub we met دیکھی تھی ،اُس کےبعد کوئی نہیں دیکھی،،،حالانکہ کیبلزپرسارادن موویزچلتی رہتی ہیں،،،میں موسٹلی چینل ہی بدلتی رہتی ہوں:)
 
جہاں نا کیبل ہو نا چینل وہاں کیا ہو گا؟ میرے روم میں دیوار پر 32 انچ کا ایل سی ڈی لٹکا ہے وہ تب آن ہوتا ہے جب دنیا میں کچھ بڑا ہو جائے :laugh: اس کی حسرت رہی کبھی 3 دن ایک ساتھ کوئی اسے دیکھے
 
ساجد

محفلین
میں نےتو انڈیاکی jub we met دیکھی تھی ،اُس کےبعد کوئی نہیں دیکھی،،،حالانکہ کیبلزپرسارادن موویزچلتی رہتی ہیں،،،میں موسٹلی چینل ہی بدلتی رہتی ہوں:)
کیبل پہ مووی دیکھنا تو اک سزا ہے۔5 یا 6 گھنٹے میں ختم ہوتی ہے۔
 
عسکری

معطل
آپ توبادشاہ ہو،فلموں کے،،،ویسے آپ کےدھاگےمیں آپ نےایک مووی کی بہت تعریف کی تھی،،دی سن سیٹ تھی یاسن رائز،،یاد نہیں آرہی ،،،وہ بھی میں نےدیکھی تھی۔۔۔ لیکن سوچتی رہی ،،کب ختم ہوگی یہ:D
کچھ مت کہیں فلموں کو شہزاد بھائی کے سامنے انہوں نے فلموں میں 4 بار پی ایچ ڈئ کی ہے سات پوری کرنے جا رہے ہیں :laugh:
 
Shaidu

محفلین
کوئی یہ بتائے کہ معیاری پاکستانی فلمیں اب پھر سے کب بننا شروع ہوں گی۔ بھئی ہم لوگ نفرت اور جنگ میں مقابلہ کرنے کی بجائے ۔ تجارت ، تعلیم اور ثقافتی میدانوں میں کیوں مقابلہ نہیں کرتے۔ یہ مقابلے تو اب بہت ضروری ہیں تا کہ اس علاقے میں استحکام آئے۔
معیاری فلمیں اس وقت بننے لگینگی جب ہم معیاری فلمیں دیکھنا پسند کرینگے ۔ گزشتہ 20 سالوں میں جتنی پاکستانی فلمیں بنی۔ مجھے یاد ہے کہ معیاری فلموں کی بجائے گجر اور بدمعاش ٹائپ فلموں نے زیادہ بزنس کیا ۔ اور ہمارے لکیر کے فقیر ان پڑھ جاہل فلمسازوں نے ایسی فلموں کے انبار لگا دئیے۔ فحش گانوں ، اور محش مکالموں نے بچے کچے فلم بینوں کو بھی سینماؤں سے دور کردیا ۔ محنتی ، پڑھے لکھے ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز پہلے ہی دل برداشتہ ہو گئے تھے۔ (ایس سلیمان۔ مبشر لقمان۔ جاوید فاضل-پرویز ملک۔ اور ایسے کئی نام ہیں جنہوں نے فلم میکنگ لائن ہی چھوڑ دی تھی)
تعلیم کی کمی ، ٹھیکے پر فلمیں بننا ، بدمعاشوں کی اجارہ داری جو اپنی بلیک منی کو وائٹ کرنے آتے ہیں۔ حکومت کے ناروا ٹیکسز ( ہر فلم کی ریلیز اور پرڈکشن پر 200 پرسنٹ ٹیکس، فلم میٹریل باہر سے منگوانے پر 150 پرسنٹ ٹیکس ) اور سہولت کوئی نہیں، سینماؤں کی کمی اور خستہ حالی
بنکوں کی طرف سے قرضوں کی عدم دستیابی ۔ اور ایسے بہت سے عوامل ۔
کیا ایسے حالات میں کوئی سنجیدہ فلم میکر فلم بنانے کی غلطی کریگا۔
 
یہ مبشر لقمان وہی تو نہیں اپنا ملک ریاض والا؟
 
Top