انڈین میڈیا نے متحدہ کے رکن منظر امام کو حیدرآباد دھماکوں میں ملوث قرار دے دیا

کاشفی

محفلین
اس میں کوئی شک نہیں کہ کاشفی بھائی انتہائی مخلص اور پیار کرنے والے انسان ہیں۔ ہمارے لیے ان کا اہم ترین تعارف یہ ہے کہ ان کا ادبی ذوق بہت بلند پائے کا ہے۔نیز بے حد صاف گو ہیں، جو دل میں ہے وہی منہ پر۔
ہر شخص کی کچھ ذاتی و قلبی وابستگیاں ہوتی ہیں جن پر وہ جذباتی ہو جاتا ہے اور یہ کوئی انوکھی بات نہیں
زیادہ پیار نہیں محترم ۔۔ ایسا نہ ہو کہ آنسو کو پٹخ دوں میں اپنی۔۔۔
اب آدبی ذوق کے گوشے کو میں نے قفل لگا دیا ہے۔۔۔:)
 

فاتح

لائبریرین
محترم فرق پڑتا ہے زبان سے۔۔
نواز شریف اور شہباز شریف کے بارے میں کیا خیال ہے؟
ایم کیو ایم کےبارے میں پھر کبھی تفصیل میں لکھوں گا آپ کے خیالات جاننے کے بعد۔۔۔ نواز شریف اور شہباز شریف کے بارے میں۔۔
نواز شریف پرلے درجے کا جاہل، بدمعاش اور چور ہے جب کہ شہباز شریف کا درجہ اس سے تھوڑا کم ہے لیکن اسی کیٹیگری میں آتا ہے وہ بھی
 

فاتح

لائبریرین
زیادہ پیار نہیں محترم ۔۔ ایسا نہ ہو کہ آنسو کو پٹخ دوں میں اپنی۔۔۔
اب آدبی ذوق کے گوشے کو میں نے قفل لگا دیا ہے۔۔۔ :)
کاشفی بھائی! سچ کہوں تو یہ سیاست میرے اور آپ کے زمرے ہی نہیں ہیں۔۔۔ ہم بھی آ جاتے ہیں کبھی کبھار یونھی منہ کا ذائقہ بدلنے لیکن آپ کو ادبی زمروں میں دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے اور ہمیشہ کچھ عمدہ پڑھنے کو ملتا ہے
 

حسان خان

لائبریرین
آپ میرے ہمسائے کب سے ہوگئے؟:idontknow:
یعنی میں بھی اُسی انتخابی حلقے میں رہتا ہوں جہاں سے حیدر عباس رضوی صاحب پچھلی دفعہ منتخب ہوئے تھے۔ یعنی گلشنِ اقبال۔
اور میں ذاتی طور پر حیدر عباس رضوی، مصطفیٰ کمال، فیصل سبزواری جیسے گنے چنے 'متحدویوں' کی دل سے عزت کرتا ہوں۔
 
Top