انڈین میڈیا نے متحدہ کے رکن منظر امام کو حیدرآباد دھماکوں میں ملوث قرار دے دیا

کاشفی

محفلین
لیکن جنابِ من، آپ اسی طرح یہ بھی تو دیکھئے کہ مرزا غالب، سرسید احمد خان اور میر انیس کی زبان بولنے والے لسانی گروہ کو آپ زبردستی پیر الطاف بھائی لندن والے کے ساتھ جوڑتے ہیں۔ یہاں بھی تو بعد المشرقین ہے۔
تبصرہ حقائق کو پسِ پشت رکھ کر کیا گیا ہے تاکہ غیرمہاجر دوست احباب خوش ہوں۔
 
کاشفی

محفلین
جہاں الطاف بھائی کی بات آتی ہے تو کاشفی بھائی کے نزدیک وہ سب جائز ہے کیونکہ ان کے نزدیک وہی تو ایک صحیح سنٹ پر عمل کرنے والا رہ گیا ہے۔
جب نواز شریف اور شہباز شریف کے بارے میں باتیں کی جاتی ہیں تو تعصب پسندوں کو بہت بری لگتی ہیں کیونکہ نواز شریف اور شہباز شریف جیسے انسان ان کے نزدیک ان کے امیرالمومنین ہیں۔۔حالانکہ یہ ان دونوں کو انسان کہنا بھی انسان کی توہین ہے۔۔کیونکہ یہ دونوں یزید کے نقشِ قدم پر عمل کرنے والے ہیں۔۔۔اور یزید کی پیروی کرنا اسلام دشمنی ہے۔۔
 
کاشفی

محفلین
او ہو ایک اور کو تو میں بھول ہی گیا جو کاشفی بھائی کے پسندیدہ ہیں۔ سابق صدر پرویز مشرف۔

مصیبت یہ ہے کہ دونوں ہی ملک سے باہر، دونوں ہی پاکستان آنے سے ڈرتے ہیں، دونوں ہی پاکستان سے باہر بیٹھ کر پاکستان میں سیاست کر رہے ہیں۔
ایو راما یہ کیا ڈراما؟

اور جو سیاست دان خاص طور پر پنجاب میں موجود ہیں وہ پاکستان کی کھٹیاکھڑی کرنے والے ہیں۔۔
اَیّو راما واٹ از ڈراما۔۔۔تعصب پسندوں کو کچھ نظر نہیں آتا۔۔کیونکہ ان کی آنکھیں یزید محبت میں بہہ گئی ہیں۔۔
 
کاشفی

محفلین
اب مسئلہ یہ ہے کہ چونکہ میرے پھوپھا نے کبھی بھی پاکستان سے غداری کی بات نہیں کی اور صرف پاکستان کی بقا کی بات کی ہے
لہٰذا میرے پھوپھا سے غداری کا مطلب ہے پاکستان سے غداری اور پاکستان سے غداری کرنے والے کا کیا حال کرنا چاہیئے وہ سب کو معلوم ہونا چاہیئے۔
یعنی اسے سولی چڑھا دیں گے ہم۔۔۔
ایسی نام نہاد غداری اور اس کی سزا موت دینے پر آ جائیں تو یقین کیجیے ساری دنیا ہی قتل کر دی جائے گی۔ :)
تبصرہ حقیقت کے برعکس ہے۔۔اور غیرجانبدارانہ ہے۔۔۔دوستوں کو خوش کرنے کے لیئے ہے۔۔
 
کاشفی

محفلین
حساب کا سوال :

پھوپھا + پاکستان - غداری = پاکستان کی بقا

پھوپھا + غداری = پاکستان سے غداری

اس لیے ثابت ہوا

پاکستان سے غداری = بوری بند لاش
وہی پنجابی سوچ۔۔یعنی
ایک پنجابی نے لکھا کہ۔۔۔
تم لوگوں کے لئے نصیر اللہ بابر جیسا بندہ ہی ٹھیک رہتا ہے جو تمہاری لاشیں بوریوں میں بند کر کے گندے نالوں میں پھینک دے۔
تو اس کا کیا مطلب ہے۔۔مہاجروں کو بوری بند کرکے ان کی لاشیں پھینکنے والا کون ہے۔۔۔مہاجر یا غیر مہاجر۔۔
نواز شریف کے چیلے اس طرح کے گندے فعل سے بہت خوش ہوتے ہیں۔کیونکہ شہید مہاجر ہوتے ہیں ۔۔مہاجروں کو بوریوں میں بند کرنا صحیح عمل ہے۔۔
تعصب پسند لوگ حقیقت کو چھپاتے ہیں جس طرح مشرقی پاکستان کی حقیقت کو چھپائے رکھتے ہیں۔
تعصب پسند لوگوں نے جو کہ نواز شریف کو سپورٹ کرتے ہیں ان لوگوں نے مہاجروں کو بوریوں میں بند کرنے کا کام شروع کیا۔۔۔نواز شریف کے دور میں۔
لیکن اللہ حساب کتاب پورا کرنے والا ہے۔
بلوچستان اور سندھ کے اندورنی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کو سوچنا چاہیئے اور اللہ سے معافی مانگنی چاہیئے۔۔
 
کاشفی

محفلین
بڑھاؤ نہ آپس میں الفت زیادہ
مبادا کہ ہو جائے نفرت زیادہ
:)
یہی بات کراچی والوں کو سمجھ نہیں آتی۔۔۔
غیروں سے ہمدردی پالنا چھوڑتے نہیں۔۔۔سب سے ہمدردی کرنے کیلئے دوڑ لگا دیتے ہیں۔۔
کراچی والوں کو چاہیئے کہ جو جس حال میں اس حال میں اس کو چھوڑ دو۔صرف اپنوں کو دیکھو۔۔۔
 
سید زبیر

محفلین
عزیزم@کاشفی ! آپ کے تمام مراسلے پڑھے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ مہاجر قومی مومنٹ کے بندے ہیں جو متحدہ میں شامل ہوگئے ۔ متحدہ بار بار اعلان کر رہی ہے کہ وہ پورے پاکستان سے الیکشن لڑے گی جسمیں گوادر ،ژوب ، چاغی ، قصور ، رحیم یار خان ، لیہ بھکر ڈیرہ اسماعیل خان ، کوہاٹ بنوں میر پور متھیلو ، لاڑکانہ ، شکار پور سبھی شامل ہونگے اگر آپ کے مراسلے دیکھیں تو آپ وہاں کن سے ووٹ لیں گے ۔متحدہ بار بار مظلوم طبقات کی بات کرتی ہے جو ہر صوبے میں ہیں متحدہ اب لسانی تقسیم کی بات نہیں کرتی یہ تو مہاجر قومی مومنٹ کی پہچان ہے بہر حال آپ کی اس بات پر یقین کرلیتا ہوں کہ آپ سیاسی بندہ نہیں ہیں
 
کاشفی

محفلین
کاشفی دوسرا لال مسجد کے دہشت گردوں کو نیست و نابود کرنا ہے۔ جیو پرویز مشرف جیو۔

لال مسجد پر حملہ صحیح ہوا یا غلط ہوا۔۔اس سے قطعِ نظر اس میں جانیں ضائع ہوئیں۔۔اس لیئے یہ غیر مناسب ہوا۔۔۔۔
لیکن پھر بھی اللہ رب العزت مشرف سید کو صحت و تندرستی کےساتھ ایمان والی لمبی حیاتی عطا فرمائے۔آمین۔ان کو روزِ قیامت کامیاب و کامران کرے۔۔آمین۔
اور ان کا سیدھا پلڑا جزا اور ثواب سے بہت زیادہ بھاری رہے۔۔۔اور اُلٹا پلڑا اللہ رب العزت کی رحمت کی وجہ کر بالکل بھی خالی ہوجائے۔۔آمین
 
کاشفی

محفلین
عزیزم@کاشفی ! آپ کے تمام مراسلے پڑھے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ مہاجر قومی مومنٹ کے بندے ہیں جو متحدہ میں شامل ہوگئے ۔ متحدہ بار بار اعلان کر رہی ہے کہ وہ پورے پاکستان سے الیکشن لڑے گی جسمیں گوادر ،ژوب ، چاغی ، قصور ، رحیم یار خان ، لیہ بھکر ڈیرہ اسماعیل خان ، کوہاٹ بنوں میر پور متھیلو ، لاڑکانہ ، شکار پور سبھی شامل ہونگے اگر آپ کے مراسلے دیکھیں تو آپ وہاں کن سے ووٹ لیں گے ۔متحدہ بار بار مظلوم طبقات کی بات کرتی ہے جو ہر صوبے میں ہیں متحدہ اب لسانی تقسیم کی بات نہیں کرتی یہ تو مہاجر قومی مومنٹ کی پہچان ہے بہر حال آپ کی اس بات پر یقین کرلیتا ہوں کہ آپ سیاسی بندہ نہیں ہیں
گمان کرنا کوئی آپ سے سیکھے۔:) اور وہ بھی اُمت اخبار اور جماعتِ اسلامی کے کارکان کی طرح کا گمان۔۔۔:grin: جو کہ ہمیشہ غلط ہی ہوتا ہے۔۔
کم از کم جماعت اسلامی جو کہ ایک غیراسلامی جماعت ہے۔۔اس کو ملک کے تمام شہروں اور قصبوں سے ایک ووٹ دینا بھی غلط ہوگا۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
کاشفی بھائی ویسے آپ کی بھٹے سے ارب پتی بننے والے کے بارے میں کیا رائے ہے۔
جی بالکل وہی جس نے "جاگ پنجابی جاگ" کا نعرہ لگایا تھا۔۔۔ ۔
قرض اتارو ملک سنوارو۔۔۔ :laugh:
یلو کیب۔۔۔ :rollingonthefloor:
ویسے اب ایک دھاگہ مسلم لیگ نواز پر بھی کھلنا چاہیے۔۔۔
اور "جزوی گنجے" کے کرپشن کو بھی ڈسکس کرنا چاہیے۔۔۔ ۔
امیرالمومنین کے کارنامے بھی ڈسکس ہونے چاہیں۔۔۔
ایم کیو ایم اور الطاف بھائی بہت ڈسکس ہو چکے۔۔۔
ذرا چھانٹ کر دھاگہ بنایئے۔
انیس بھائی تعصب پسندوں کو "جاگ پنجابی جاگ" نظر نہیں آتا۔۔ کیونکہ ان کی آنکھیں چودھری شفقت چیمہ شجاعت والے کا کالا چشمہ لگائی ہوئی ہیں۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ مجھے کسی بھی سیاسی پارٹی سے ہمدردی نہیں ہے اور نہ ہی میں کسی سیاسی پارٹی کا رکن ہوں لہذا تعصب کا الزام لگانا بے بنیاد ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
گمان کرنا کوئی آپ سے سیکھے۔:) اور وہ بھی اُمت اخبار اور جماعتِ اسلامی کے کارکان کی طرح کا گمان۔۔۔ :grin: جو کہ ہمیشہ غلط ہی ہوتا ہے۔۔
کم از کم جماعت اسلامی جو کہ ایک غیراسلامی جماعت ہے۔۔اس کو ملک کے تمام شہروں اور قصبوں سے ایک ووٹ دینا بھی غلط ہوگا۔۔۔
گمان کرنا تو کوئی آپ سے سیکھے کہ جماعت اسلامی کو غیر اسلامی جماعت کہہ رہے ہیں۔
 
سید زبیر

محفلین
گمان کرنا کوئی آپ سے سیکھے۔:) اور وہ بھی اُمت اخبار اور جماعتِ اسلامی کے کارکان کی طرح کا گمان۔۔۔ :grin: جو کہ ہمیشہ غلط ہی ہوتا ہے۔۔
کم از کم جماعت اسلامی جو کہ ایک غیراسلامی جماعت ہے۔۔اس کو ملک کے تمام شہروں اور قصبوں سے ایک ووٹ دینا بھی غلط ہوگا۔۔۔
گمان کرنا کوئی آپ سے سیکھے۔:) :grin: جو کہ ہمیشہ غلط ہی ہوتا ہے۔۔
نہ میں جماعت یا کسی بھی سیاسی جماعت کا رکن ہوں اور نہ ہی کبھی امت اخبار پڑھا
میرے مراسلے کے کسی حصہ کا بھی جواب دینا آپ نے گوارا نہ کیا ۔ کاش آپ تردید ہی کردیتے ۔
 
کاشفی

محفلین
الحمد للہ مجھے کسی بھی سیاسی پارٹی سے ہمدردی نہیں ہے اور نہ ہی میں کسی سیاسی پارٹی کا رکن ہوں لہذا تعصب کا الزام لگانا بے بنیاد ہے۔
ہمدردی جماعتِ اسلامی اور نواز شریف کے بارےمیں باتیں کرنے سے ظاہر ہوجاتی ہے۔۔ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔۔۔جھوٹ کہیں نہیں بھاگ سکتا۔۔۔ مع السلام
 
فاتح

لائبریرین
تبصرہ حقیقت کے برعکس ہے۔۔اور غیرجانبدارانہ ہے۔۔۔ دوستوں کو خوش کرنے کے لیئے ہے۔۔
خوب است۔۔۔ تبصرہ واقعی حقیقت کے برعکس تھا کیونکہ اس میں ہماری جانب سے کچھ نہیں لکھا ہوا تھا بلکہ یہ تو آپ کے پیغام کا ہی تتبع تھا۔۔۔
ویسے یہ بھی بتا دیں کہ "ہم نے" اس میں حقیقت کے برعکس کیا لکھا؟
اور یہ بھی فرمائیں کہ کن دوستوں کو خوش کرنے کے لیے تھا؟
ہم وہی تبصرہ یہاں کاپی کر دیتے ہیں تا کہ آپ کو صفحات پلٹنے کا تردد نہ کرنا پڑے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاحول ولا قوۃ الا باللہ
جس نے پاکستان سے غداری کی کیا ہم لوگ اس کو پھولوں کے ہار پہنائیں گے یا سولی پر چڑھاہیں گے؟
چونکہ
الطاف حسین نے کبھی بھی پاکستان سے غداری کی بات نہیں کی اور صرف پاکستان کی بقا کی بات کی ہے۔۔
لہٰذا
الطاف حسین سے غداری کا مطلب ہے پاکستان سے غداری اور پاکستان سے غداری کرنے والے کا کیا حال کرنا چاہیئے وہ سب کو معلوم ہونا چاہیئے۔۔۔
اب مسئلہ یہ ہے کہ چونکہ میرے ایک پھوپھا نے بھی کبھی پاکستان سے غداری کی بات نہیں کی اور صرف پاکستان کی بقا کی بات کی ہے
لہٰذا میرے پھوپھا سے غداری کا مطلب ہے پاکستان سے غداری اور پاکستان سے غداری کرنے والے کا کیا حال کرنا چاہیئے وہ سب کو معلوم ہونا چاہیئے۔
یعنی اسے سولی چڑھا دیں گے ہم۔۔۔
ایسی نام نہاد غداری اور اس کی سزا موت دینے پر آ جائیں تو یقین کیجیے ساری دنیا ہی قتل کر دی جائے گی۔ :)
 
کاشفی

محفلین
گمان کرنا کوئی آپ سے سیکھے۔:):grin: جو کہ ہمیشہ غلط ہی ہوتا ہے۔۔
نہ میں جماعت یا کسی بھی سیاسی جماعت کا رکن ہوں اور نہ ہی کبھی امت اخبار پڑھا
میرے مراسلے کے کسی حصہ کا بھی جواب دینا آپ نے گوارا نہ کیا ۔ کاش آپ تردید ہی کردیتے ۔
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔۔انسان کو جھوٹ نہیں بولنا چاہئیے۔۔اُمت اخبار کی وہ خبریں جس میں متحدہ پر الزام لگایا جائے اور پھر جماعتی حضرات اس کو لائک کریں تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ جماعتی حضرات نے یہ خبر پڑھی ہے۔۔تب ہی لائک کیا ہے۔۔اوراس طرح جھوٹ پکڑا جاتا ہے۔۔
ویسے غیروں کی غلط باتوں کابھی جواب نہیں دینا چاہیئے۔۔۔مہاجر قومی مومنٹ دشمنوں کے بہکاوے میں آجاتی ہے۔۔۔اور کبھی کبھی غیروں کے غلط عزائم کو تقویت بخشنے کا باعث بنتی ہے۔۔ اس کو الطاف حسین کی رہنمائی میں آکر راہ راست میں آجانا چاہیئے بلکہ دیگر تنظیموں میں بھی موجود مہاجر عوام کو دوسروں کے غلط راستے پرنہیں جانا چاہیئے۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
خوب است۔۔۔ تبصرہ واقعی حقیقت کے برعکس تھا کیونکہ اس میں ہماری جانب سے کچھ نہیں لکھا ہوا تھا بلکہ یہ تو آپ کے پیغام کا ہی تتبع تھا۔۔۔
ویسے یہ بھی بتا دیں کہ "ہم نے" اس میں حقیقت کے برعکس کیا لکھا؟
اور یہ بھی فرمائیں کہ کن دوستوں کو خوش کرنے کے لیے تھا؟
ہم وہی تبصرہ یہاں کاپی کر دیتے ہیں تا کہ آپ کو صفحات پلٹنے کا تردد نہ کرنا پڑے۔
این واقعی نیست۔۔
آپ کا تبصرہ واقعی حقیقت کے برعکس تھا۔۔کیونکہ آپ نے ان پیغاموں کو نہیں پڑھا جس میں حقیقت کو جھٹلانے کی کوشش کی گئی تھی۔۔اور الزام ایم کیو ایم پر ڈالا گیا کہ انہوں نے یہ خبر میڈیا کو دی ہے۔۔اور انڈیا نے اس طرح کا کوئی الزام نہیں لگایا ۔۔۔

اور جہاں تک عزت مآب محترم الطاف حسین سے غداری، پاکستان سے غداری کی بات ہے تو میں نے جو لکھا وہی حقیقت ہے۔۔اور اس میں کوئی جھوٹی بات نہیں۔۔۔
یہ سچ بالکل ویسا ہی سچ ہے جیسا کہ "جاگ پنجاب جاگ" کے بارے میں لوگ کہتے ہیں۔۔۔
شاید ان ہی دوستوں کو خوش کرنے کے لیئے لکھا ہو جو کہ خوش ہوتے ہیں ۔۔ظاہر سی بات ہے جو ناراض ہوتے ہیں وہ تو اس بات پر خوش نہیں ہونگے۔۔:)
تبصرہ کاپی کرنے اور صفحات نہ پلٹوانے کے لیئے شکریہ۔۔جزاک اللہ۔
۔۔ویسے ہم جو لکھ دیتے ہیں اس کو دوبارہ پلٹ کر نہیں پڑھتے۔۔کیونکہ ہمیں ایسا لگتا ہے کہ کہیں ہمیں دوسروں کے غم میں اپنے لکھے ہوئے الفاظ واپس نہ لینا پڑ جائے۔۔۔
آنچہ من گفتم این است کاملا درست و صحیح است۔۔ ۔۔۔ یا نمی کند۔۔شکرقندکھانے جانے رہا ہوں۔۔
 
Top