عبداللہ محمد
محفلین
اور پیسہ پیسے کو کھینچتا ہے۔
مالیا جی نے شائد اس بات کو یوں پڑھا تھا کہ
"قرض، قرض کو کھینچتا ہے-"
اور پیسہ پیسے کو کھینچتا ہے۔
ایسا کیا کر دیا ہے مالیہ جی نے۔نظر بھی آ رہا ہے
جبکہ دوسری طرف مالیا جی کوئی 9ہزار کروڑ کے دیوالیہ ہیں-
ایسا کیا کر دیا ہے مالیہ جی نے۔
کیا ان کی کپاس پہ امریکن سنڈی پھر گئی یا لاہور قلندرز پہ انویسٹ کر بیٹھے تھے؟
مالیا جی مختلف بینکوں سے کل 9000 کروڑ روپے قرض لے کر انگلینڈ میں بیٹھے ہیں اور واپس کرنے کا نام نہیں لے رہے۔ایسا کیا کر دیا ہے مالیہ جی نے۔
کیا ان کی کپاس پہ امریکن سنڈی پھر گئی یا لاہور قلندرز پہ انویسٹ کر بیٹھے تھے؟
اس بات کو کین فولیٹ صاحب اپنے ایک ناول میں اس طرح بیان کرتے ہیں کہمالیا جی مختلف بینکوں سے کل 9000 کروڑ روپے قرض لے کر انگلینڈ میں بیٹھے ہیں اور واپس کرنے کا نام نہیں لے رہے۔
بنگلور تو ابھی بھی ٹرافی اٹھا سکتی ہے۔ بس سکرپٹ ساز کو لبھانا پڑے گا۔بنگلور پر انویسٹ کرنا لاہور قلندرز سے کم ہی کیا؟
مبارک ہووے جی۔کولکتہ 108 پر آل آؤٹ
یعنی اننگ سے شکست ہو ہی گئی!!
ایک میچ اور جیت گئی تو کافی حد تک جگہ پکی ہو جائے گی۔102 رنز کی فتح کے بعد ممبئی کا رن ریٹ تمام ٹیمز سے بہتر ہو گیا ہے- لگتا ہے ممبئی پلے آفز کے لئے کوالیفائی کر ہی لے گا!!
مہیلا جی کھپے!!