اسکرپٹ کام کر رہی ہے برابر کام کر رہی ہےبراوو جی کا چھکوں کا بھنگڑا
پچھلی 7 گیندوں میں 5 چھکے
مزید 15 درکار 10 گیندوں میں--
چار چھکے، ایک چوکا۔پچھلی 7 گیندوں میں 5 چھکے
اسکرپٹ کام کر رہی ہے برابر کام کر رہی ہے
واہ رے سکرپٹ۔
چار چھکے، ایک چوکا۔
سکرپٹ نے آؤٹ دے دیاابھی تو سکرپٹ شروع ہوا ہے-
آخری اوور، آخری وکٹ، سات رنز اور مزید جواری درکار۔
کیدھار جی ایک چھکا لگانے کی شمتا ایک بیساکھی کے ساتھ بھی رکھتے ہیں-
سکرپٹ سے پریشان نہ ہوں-
سکرپٹ سوپر اوور کی جھلکی دکھاتے ہوئےچھکا مار لیا گیا۔