انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

فہد اشرف

محفلین
کل دلی پنجاب اور کلکتہ بنگور کے مقابلے ہوں گے یعنی میکسویل، گیل، کوہلی، ڈی ویلیئرز جی اور نارائن وغیرہ ایکشن میں ہوں گے
 

سروش

محفلین
دہلی ڈیئر ڈیولز اور کنگز الیون پنجاب کا میچ شروع ہوچکا ہے
پنجاب کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کرانے کا فیصلہ،
کولن منرو اور گوتم گمبھیر نے اننگز کا آغاز کیا
 
Top