زیک
مسافر
معذرت میں پاکستان سے کنفیوز کر گیانہیں، انڈیا میں
معذرت میں پاکستان سے کنفیوز کر گیانہیں، انڈیا میں
معذرت میں پاکستان سے کنفیوز کر گیا
پی ایس ایل میں آ کر سارے ہی ٹھس ہو جاتے ہیں.اندازا کرو جی۔
رسل بھائی ان فٹ نہ ہوتے تو اسلام آباد یونائٹڈ اور جذبے سے جیتتی۔
یاز بھائی جانیںپھر بھی قطر کدھر سے آ گیا؟
ہمارا کیا مذکور؟یاز بھائی جانیں
اس نے بڑا اہم میچ جتوایا تھا، مگر ساتھ ہی ان فٹ بھی ہو گیا تھا۔پی ایس ایل میں آ کر سارے ہی ٹھس ہو جاتے ہیں.
مجھے لگتا ہے آپ کا رایودو لکھنا کچھ قطری سا ہو گیا تھاہمارا کیا مذکور؟
اسکی فکر میں نہ پڑیں چکرا جائیں گےپھر بھی قطر کدھر سے آ گیا؟
پی ایس ایل سی این جی پہ چلتی ہے شاید۔پی ایس ایل میں آ کر سارے ہی ٹھس ہو جاتے ہیں.
ہمیں بھی یہی شبہ ہے۔مجھے لگتا ہے آپ کا رایودو لکھنا کچھ قطری سا ہو گیا تھا
معاوضہ دیکھ کر ٹھس ہونا پڑتا ہےپی ایس ایل میں آ کر سارے ہی ٹھس ہو جاتے ہیں.
عقلمند بندہ ہے۔ بروقت ان فٹ ہو کر آئی پی ایل کے لئے دستیاب ہو گیا، ورنہ ابھی پڑا ہوتا کہیں۔اس نے بڑا اہم میچ جتوایا تھا، مگر ساتھ ہی ان فٹ بھی ہو گیا تھا۔
نیز پھٹیچر کہلائے جانے کا خوف بھی۔معاوضہ دیکھ کر ٹھس ہونا پڑتا ہے
پی ایس ایل تو آئی پی ایل کے وارم اپ میچز ہیںعقلمند بندہ ہے۔ بروقت ان فٹ ہو کر آئی پی ایل کے لئے دستیاب ہو گیا، ورنہ ابھی پڑا ہوتا کہیں۔
اہم یہ ہے کہ سکرپٹ کیا کہتا ہے۔48 درکار 21 گیندوں میں-
دھونی جی پویلین واپس-
تھوڑا سی مشکلات بڑھتے ہوئے چنئی کے لئے-
پی ایس ایل تو آئی پی ایل کے وارم اپ میچز ہیں