یاز
محفلین
بنگلور والے بھی اپنے پیروں پہ کلہاڑی مارنے کو تیار تھے، لیکن ویرات کوہلی پھر آڑے آیا۔دہلی اور بنگلور کے میچ میں ڈئیر ڈیولز نے اپنا دھڑن تختہ خود ہی کر لیا-
بنگلور کو جیت کے لئے محض139 رنز کا ہدف--
بنگلور والے بھی اپنے پیروں پہ کلہاڑی مارنے کو تیار تھے، لیکن ویرات کوہلی پھر آڑے آیا۔دہلی اور بنگلور کے میچ میں ڈئیر ڈیولز نے اپنا دھڑن تختہ خود ہی کر لیا-
بنگلور کو جیت کے لئے محض139 رنز کا ہدف--
جیتنا انہی نے تھابنگلور والے بھی اپنے پیروں پہ کلہاڑی مارنے کو تیار تھے، لیکن ویرات کوہلی پھر آڑے آیا۔
یہ کام پرسوں پنجاب کے خلاف ہی ہو جانا تھا اگر پنجاب کے پاس آخر میں کوئی اچھا ہٹر ہوتا
بنگلور کے حالات دیکھ کر لگتا ہے کہ دھونی کے بعد کوہلی الیون بھی آج ناک آؤٹ مرحلے کی دوڑ سے باہر ہو جائے گی-
ویسے ہم جسے باہر نکالے بیٹھے تھے وہ دوسرے نمبر پہ پہنچ گئی ہےبٹلر اور پولارڈ گردی نے بنگلور کا دھڑن تختہ کر دیا- ویرات کوہلی بھی فائنل کی دوڑ سے باہر-
جی جی وہی تو- اب میرا معجزات پر یقین قائم ہو رہا ہے-ویسے ہم جسے باہر نکالے بیٹھے تھے وہ دوسرے نمبر پہ پہنچ گئی ہے
کیا اس لڑی کی فرنچائز بنگلور نے خرید لی ہے، یا فورم کے اس حصے کا نام اردو محفل ۔ بنگلور چیپٹر رکھ دیا گیا ہے؟جو بنگلور کیساتھ نہیں ہے وہ اس لڑی سے جا سکتا ہے۔
گجراتیوں کے آج جیتنے کے چانسز اتنے ہی ہیں جتنے 1999 کے فائنل میں پاکستان کے تھے۔کیا اس لڑی کی فرنچائز بنگلور نے خرید لی ہے، یا فورم کے اس حصے کا نام اردو محفل ۔ بنگلور چیپٹر رکھ دیا گیا ہے؟
سٹہ بڑی چیز ہے جہانِ تگ و دو میں۔۔۔ وغیرہ وغیرہگجراتیوں کے آج جیتنے کے چانسز اتنے ہی ہیں جتنے 1999 کے فائنل میں پاکستان کے تھے۔
اسکائی اسپورٹس کی کوئی سٹریمنگ ڈھونڈ لیں-اشتہاروں سے پاک میچ کہاں دیکھا جا سکتا ہے؟
اچھا جی وہ تو میرے پاس چل رہا ہےاسکائی اسپورٹس کی کوئی سٹریمنگ ڈھونڈ لیں-
تو پھر صبر شکر کریں ورنہ جیو سوپر لگا کر دیکھ لیں خود ہی صبر شکر آ جائے گا--اچھا جی وہ تو میرے پاس چل رہا ہے
اصل میں ڈِش پر کارڈ شیرنگ کے ذریعہ اسکائی اسپورٹس لگایا ہوا ہے اسلیے اسٹریمنگ کا تو مسئلہ ہی نہیں ہے۔ مشکل یہ ہے کہ گھر میں ٹی وی ایک ہے اسلیے کمپیوٹر پر کوئی جگاڑ ڈھونڈ رہا ہوںتو پھر صبر شکر کریں ورنہ جیو سوپر لگا کر دیکھ لیں خود ہی صبر شکر آ جائے گا--
ایک جگاڑ لگا کر کوڈی کے پلگ ان وی یو پلس کے ذریعہ ٹی وی کمپیوٹر پر لگا لیا ہے۔ اب بنگلوریوں کا پھینٹا دیکھنا ہے:تو پھر صبر شکر کریں ورنہ جیو سوپر لگا کر دیکھ لیں خود ہی صبر شکر آ جائے گا--