حسیب
محفلین
یہ کام پرسوں پنجاب کے خلاف ہی ہو جانا تھا اگر پنجاب کے پاس آخر میں کوئی اچھا ہٹر ہوتابٹلر اور پولارڈ گردی نے بنگلور کا دھڑن تختہ کر دیا- ویرات کوہلی بھی فائنل کی دوڑ سے باہر-
یہ کام پرسوں پنجاب کے خلاف ہی ہو جانا تھا اگر پنجاب کے پاس آخر میں کوئی اچھا ہٹر ہوتابٹلر اور پولارڈ گردی نے بنگلور کا دھڑن تختہ کر دیا- ویرات کوہلی بھی فائنل کی دوڑ سے باہر-
اگر بنگلور اگلے چاروں میچ جیتے تو پھر شاید کوئی چانس بن جائےویرات کوہلی بھی فائنل کی دوڑ سے باہر-
اگر بنگلور اگلے چاروں میچ جیتے تو پھر شاید کوئی چانس بن جائے
یعنی بنگلور کا حال وہی ہے جو اکثر ٹورنامنٹس میں پاکستانی ٹیم کا ہوتا ہے۔بنگلور کے جیتنے سے زیادہ اہم دہلی،ممبئی،گجرات،حیدرآباد اور کولکتہ کا ہارنا ضروری ہے-
بنگلور کا حال یہ ہے کہ جو شہر آئی پی ایل میں نہیں کھیل رہے جیسے چنئی،راجستھان،کوچی وغیرہ انکا ہارنا بھی ضروری ہے-یعنی بنگلور کا حال وہی ہے جو اکثر ٹورنامنٹس میں پاکستانی ٹیم کا ہوتا ہے۔
کرک ٹریکر والوں کے نزدیک بنگلور کی انٹرنیشنل ٹوئن جنوبی افریقہ ہےیعنی بنگلور کا حال وہی ہے جو اکثر ٹورنامنٹس میں پاکستانی ٹیم کا ہوتا ہے۔
اور لاٹھی چارج رائیگاں گیاحیدرآباد کے کپتان وارنر کا اک اور لاٹھی چارج-
یہ تو بہت کمال کا میچ مس ہو گیا ہم سے۔کوہلی اور اے بی کا گجراتی باؤلرز پر دھاوا-
کوہلی 55 بالز 109
اے بی 52 بالز 128 رنز
کل ملا کر 248 رنز بنائے بنگلور نے-
بقعل دلجیت امرتسریے " یہ بیٹنگ نہیں جی تشدد ہے تشدد" -
یہ تو بہت کمال کا میچ مس ہو گیا ہم سے۔
یقیناً ہر دو میں سے ایک بلے باز نے گجراتی گیندبازوں کو دل کھول کے پیٹا ہو گا۔