انڈین پریمئیر لیگ 2016

حسیب

محفلین
وارنر نے پرقین کمار کی 5 گیندوں سے 13 رنز بٹور لئے اور آخری گیند پر شرما نے چھکا لگا کر گجرات کا دھڑن تختہ کر دیا-
آخری اوور سے محض 5 رن مزید درکار-
پروین کمار نہیں ڈیون براوو
براوو کی پہلی تین اوورز کی شاندار بولنگ کا آخری اوور میں ستیاناس کر دیا
 
16 اوورز کے بعد 147-4
وارنر نے ایک مرتبہ پھر سے لاٹھی چارج کر کے سن رائزرز کو اچھا آغاز فراہم کیا جسکو یوی اچھا انجام دینے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
 
شین واٹسن نے آخری اوور میں 24 رنز دے کر حیدر آباد کا مجموعہ 208 تک پہنچا دیا۔
اب جا کر کچھ ایسا ٹوٹل ہوا ہے جو کوہلی اور اے بی کے سامنے کچھ دیر ٹھہر سکتا ہے۔
 
arifkarim

معطل
شین واٹسن نے آخری اوور میں 24 رنز دے کر حیدر آباد کا مجموعہ 208 تک پہنچا دیا۔
اب جا کر کچھ ایسا ٹوٹل ہوا ہے جو کوہلی اور اے بی کے سامنے کچھ دیر ٹھہر سکتا ہے۔
کوہلی، گیل اور ڈی ولیئرز کو آؤٹ کرنے کے بعد اس ٹوٹل کو عبور کرنا کافی مشکل ہوگا
 
arifkarim

معطل
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو:rollingeyes::nerd:۔۔۔وغیرہ وغیرہ
جناب مجھے آئی پی ایل کی کسی ٹیم سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ صرف نامور بیٹسمین جیسے گپٹل، گیل، کوہلی، ڈی ولیئرز اور دیگر کی بیٹنگ دیکھنے کیلئے میچز دیکھتا ہوں :)
 
جناب مجھے آئی پی ایل کی کسی ٹیم سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ صرف نامور بیٹسمین جیسے گپٹل، گیل، کوہلی، ڈی ولیئرز اور دیگر کی بیٹنگ دیکھنے کیلئے میچز دیکھتا ہوں :)
جی جی میں نے یاز بھائی و دیگر نے تو جیسے آئی پی ایل ٹیمز کے شئیر خرید رکھے ہیں۔
جناب ہم بھی کرکٹ دیکھنے کی ہی خاطر دیکھتے ہیں لیگ۔
ویسے گپٹل کو اس فہرست میں شامل کرنا زیادتی ہے۔
 
ڈراپ تو نہیں کہہ سکتے البتہ وارنر نے ییہاں ایک بہت بڑا موقع ضائع کیا ہے۔
کوہلی کا کیچ تھام لیا جاتا تو میچ کے نتیجے پر کافی زیادہ فرق پڑتا۔
 
Top