انڈین پریمئیر لیگ 2016

13062355_1033534486733654_2712317561264438618_n.jpg
 
یاز

محفلین
ڈیون سمتھ اور برینڈن میککولم کے لاٹھی چارج کے باوجود اختتامی اوورز میں اچھی بیٹنگ نہ کرنے کی وجہ سے گجرات لائنز نے صرف 172 کا ٹارگٹ دیا۔ سمتھ اور برینڈن نے ابتدائی 10 اوورز میں 112 رنز کی اوپننگ شراکت جوڑی تھی۔

جواب میں دہلی ڈیئرڈیولز کا پھسڈی آغاز۔
 
یاز

محفلین
کرِس مورس کے لحیم شحیم چھکوں کی بدولت دہلی میچ نسبتاً بہتر پوزیشن میں آ گئی ہے۔ گزشتہ 4 اوورز میں 58 رنز جوڑ لئے گئے۔ آخری 5 اوورز میں 57 رنز درکار۔
 
یاز

محفلین
کرس مورس نے رنز کا بھنگڑا ڈال دیا ہے۔ ابھی تک 20 بالز پہ 63 رنز بنائے ہیں، جس میں 8 چھکے بھی لگا چکا ہے۔ اب دہلی کو 16 بالز پہ 24 رنز درکار ہیں۔
 
یاز

محفلین
2 اوورز میں صرف 18 رنز درکار تھے کہ پراوین کمار نے شاندار اوور کرا دیا ہے جس میں فقط 4 رنز دیئے۔ اب آخری اوور میں 14 رنز درکار۔
 
یاز

محفلین
لیکن صرف 2 رنز بن سکے۔ یوں دہلی ایک رن سے میچ ہار گیا۔ مورس 32 بالز پہ 82 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ۔ شاندار اننگز تھی لیکن آخری 2 اوورز میں میچ جتوانے میں ناکام رہا۔
 
آج کے میچ میں دہلی کی جانب سے کئے گئے دو فیصلے سمجھ نہیں پایا۔ ایک تو چار عدد اسپنر کیساتھ جانا ۔دوسرا انکے ہوتے ہوئے بھی پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ لینا۔
 
ممبئی اور کولکتہ کا میچ جاری۔
کولکتہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 174 رنز بنائے
جواب میں روہت شرما اور امباتی رایاڈو کا لاٹھی چارج جاری۔
6 ااورز کیبعد 60 رنز
 
پونے سپر جائینٹس کے اسٹیون "سوپر" اسمتھ کی بالآخر شاندار اننگ-
محض 9 اوورز میں 101 رنز بنائے-
جنکی بدولت پونے نے 195 رنز بنائے-
 
پونے سپر جائینٹس کے اسٹیون "سوپر" اسمتھ کی بالآخر شاندار اننگ-
محض 9 اوورز میں 101 رنز بنائے-
جنکی بدولت پونے نے 195 رنز بنائے-
 
یاز

محفلین
اور جواب میں ڈوین سمتھ اور برینڈن میککولم کا وحشیانہ تشدد۔ صرف 6 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 72 رنز۔
 
اور جواب میں ڈوین سمتھ اور برینڈن میککولم کا وحشیانہ تشدد۔ صرف 6 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 72 رنز۔
لیگ کی انتظامیہ سے التماس کے اس طرح کا بیہمانہ تشدد "مسلسل" کرنے والے کھلاڑیوں کا حقہ پانی بند کیا جائے-
ایسا لاٹھی چارج سر گیل کی طرح کبھی کبھار ہی ہو تو زیادہ دلچسپ لگتا ہے-
 
Top