احسن عثمانی
محفلین
کسی نے آئی پی ایل کے شیڈول کی بابت دریافت کیا ہے، حاضر ہے۔
![maxresdefault.jpg](/mehfil/proxy.php?image=https%3A%2F%2Fi.ytimg.com%2Fvi%2FHkfes8IKNgg%2Fmaxresdefault.jpg&hash=44a455dec10a40358a0229d50bbdbb3f)
کسی نے آئی پی ایل کے شیڈول کی بابت دریافت کیا ہے، حاضر ہے۔
![]()
دو تو یہ ہیںباقی 6 کی کرک انفو نے ابھی تفصیل دی نہیں - دیتے ہیں تو یہاں لکھ دیتا-![]()
رسل کے بڑھیا آخری اوور کی بدولت پنجاب آخری اوور میں مطلوبہ 12 رنز بنانے میں یکسر ناکام۔میکسویل کی شاندار اننگ کے بعد اب پنجاب کو 3 اوورز میں 35 رنز -
ملر کلر کو آج ایک اننگ کھیلنی ہی ہوگی-
![]()
آج پنجاب تین اوور سیز کھلاڑیوں سے کھیل رہی- ایسا آئی پی ایل میں محض 7ویں دفعہ ہو رہا-
باقی 6 کی کرک انفو نے ابھی تفصیل دی نہیں - دیتے ہیں تو یہاں لکھ دیتا-![]()