انڈین کرونیکلز :ہندوستان کا ڈس انفارمیشن آپریشن بے نقاب

محمد سعد

محفلین
لیکن دیسی لبرل طبقہ جو اس بھارتی ڈس انفارمیشن کمپین سے سالہا سال متاثر ہے کے مطابق پاکستان کو بھارت سے نہیں بلکہ اپنی ہی فوج اور ایجنسیوں سے خطرہ ہے۔ بھارت تو امن کی آشا چاہتا ہے۔ معصوم سا ملک ہے :)
بھائی آپ پی ٹی آئی سے تو نہیں ہو؟ :p
 

محمد سعد

محفلین
اسی لیے کسی بھی اہم خبرکے سورسز کو گہرائی میں جانچنا ضروری ہے۔ جیسے آپ بازار میں ٹھگوں کے حوالے سے ہوشیار رہتے ہیں۔ خاص طور پر جب آپ کسی ٹھگ سے ذاتی دشمنی بھی رکھتے ہوں۔
 
Top