لیکن دیسی لبرل طبقہ جو اس بھارتی ڈس انفارمیشن کمپین سے سالہا سال متاثر ہے کے مطابق پاکستان کو بھارت سے نہیں بلکہ اپنی ہی فوج اور ایجنسیوں سے خطرہ ہے۔ بھارت تو امن کی آشا چاہتا ہے۔ معصوم سا ملک ہے
امریکی کوکیز از عکسی مفتی۔ بھارت تو امن کی آشا چاہتا ہے۔
بھائی آپ پی ٹی آئی سے تو نہیں ہو؟لیکن دیسی لبرل طبقہ جو اس بھارتی ڈس انفارمیشن کمپین سے سالہا سال متاثر ہے کے مطابق پاکستان کو بھارت سے نہیں بلکہ اپنی ہی فوج اور ایجنسیوں سے خطرہ ہے۔ بھارت تو امن کی آشا چاہتا ہے۔ معصوم سا ملک ہے
در ایں چہ شک! سوشل میڈیا سیل سے تعلق ہے!بھائی آپ پی ٹی آئی سے تو نہیں ہو؟
پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا میں سیل ڈالنے کا کام کرتے ہیں؟در ایں چہ شک! سوشل میڈیا سیل سے تعلق ہے!