انڈین گانے اور طبی مشورے

تبسم

محفلین
مجھے تو علم ہے بڑا ہر طرح سے نانیال پر ہے اور چھوٹا دادیال پر کچھ عادادت میں وہ میرے جیسا ہے میں کیسی کے پاس نہیں جاتی اور نا ہی کیسی سے بات کرتی ہوں جن سے بات کرنے کا دل کرتا ان ہی سے باتیں کرتی وہ بھی ایسا ہی کرتا
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو گانے بھی نہیں آتے اور نہ ہی میرے گھر میں ٹی وی ہے۔

تم ہی کوئی بتا دو۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن گانے تو سنتی ہو گی ناں اور فلمیں بھی دیکھتی ہو گی۔
آخری فلم کون سے دیکھی تھی؟
 
Top