تبسم
محفلین
گانے نہیں سونتیتو یو ٹوب پر گانے بھی سنتی ہو گی۔
گانے نہیں سونتیتو یو ٹوب پر گانے بھی سنتی ہو گی۔
وہ کہتے ہے نا ہر زبان سمجھو پر اپنی اردو زبان کو کبھی مت بھولو میرا بھی کچھ ایسا ہی ماملا ہے کوئی بھی زبان مجھے سمجھ نہیں اتی ہے تو میں اس زبان کے بارے میں پتا کر لیتی ہوں اس کے باد جب کوئی بات کرتا ہے تو اس کی ساری بات سمجھ جاتی ہوں پر اس انسان سے بات اردو میں ہی کروں گیاچھا تو اور کون کون سی زبانیں آتی ہیں تمہیں؟
۹۰% اردو بولی جاتی ہےبہت اچھا کرتی ہو۔ لیکن اردو پر تھوڑا سا رحم کرو اور صحیح اردو لکھا کرو۔
حیدر آباد میں کون سی زبان بولی جاتی ہے۔
ٹایپ کر نے میں مسلا ہو رہا ہے عادت چھوٹ گئی اردو لکھنے کیپھر تم اردو کی املاء میں اتنی غلطیاں کیوں کرتی ہو؟
پہلے کیا کر تی اب ایک ساتھ کئی کام کر تی ہوںایک وقت میں ایک ہی کام کیا کرو۔
انکھوں سے چاوال اور سالن پر بھی تو نظر رکھتی ہوںیہ تو ہاتھوں اور منہ سے کرنے والے کام ہوئے، آنکھوں سے کون سا کام کرتی ہو؟
تو یہ کون سے کام ہوا بھلا۔ نظر کا کیا ہے وہ تو ادھر اُدھر بھی بھٹکتی رہتی ہو۔ اب تم آنکھیں بند کر کے تو کام نہیں کر سکتیں۔انکھوں سے چاوال اور سالن پر بھی تو نظر رکھتی ہوں
نظر رلھنی پڑھتی ہے نہین تو سالن جل سکتا ہے اور چاوال کھانے لایق نہیں رہتاتو یہ کون سے کام ہوا بھلا۔ نظر کا کیا ہے وہ تو ادھر اُدھر بھی بھٹکتی رہتی ہو۔ اب تم آنکھیں بند کر کے تو کام نہیں کر سکتیں۔