بنتا ہے!ایک غصہ والی ریٹنگ بھی ہونی چاہیے۔
ہمیں ان کے غصہ پہ پیار آتا ہے!!!ایک غصہ والی ریٹنگ بھی ہونی چاہیے۔
سر آپ بھی؟؟؟بنتا ہے!
چلو کوئی تو سمجھا!!!اب تو اس لڑی کو زیرِ نگرانی رکھنا پڑے گا۔
تم فکر میں کیوں دبلےہوئے جا رہے ہو؟؟؟اللہ خیر
تم فکر میں کیوں دبلےہوئے جا رہے ہو؟؟؟
مفتی جی کو بھی سنسنی پھیلانے کا بہت شوق چڑا ہے بھئی ۔شوشہ آج چھوڑ دیا۔۔۔
تفصیل کل ان شاء اللہ۔۔۔
بشرط فرصت!!!
کافی چڑچڑے معلوم ہوتے ہیں۔مفتی جی کو بھی سنسنی پھیلانے کا بہت شوق چڑا ہے بھئی ۔
چڑے تو نہیں کھا لیے!کافی چڑچڑے معلوم ہوتے ہیں۔
مجھے تو لگتا ہے کہ عدنان بھائی، مفتی جی اور تابش بھائی کو اکسانے کے لیے تجاہلِ ہجیانہ سے کام لیتے ہیں۔مفتی جی کو بھی سنسنی پھیلانے کا بہت شوق چڑا ہے بھئی ۔
شکر ہے ہمارا نام سردار نہیں...مفتی جی کو بھی سنسنی پھیلانے کا بہت شوق چڑا ہے بھئی ۔
آپ نے تو گویا ہم چڑانے کا ٹھیکہ لے لیا ہے!!!مفتی جی کو بھی سنسنی پھیلانے کا بہت شوق چڑا ہے بھئی ۔
الحمدللہ۔آپ نے تو گویا ہم چڑانے کا ٹھیکہ لے لیا ہے!!!
نئی محفلین ملاقات کی روداد بغیر اپنی تصویر کے آرہی ہے؟شوشہ آج چھوڑ دیا۔۔۔
تفصیل کل ان شاء اللہ۔۔۔
بشرط فرصت!!!