انکشاف در انکشاف!!!

چیونٹی کے بھی پر نکل آئے۔۔۔
بی مینڈکی کو بھی زکام ہوا۔۔۔
ویسے یہ امر خالی از دلچسپی نہیں کہ امثال مرقوم بالا کا استعمال تو بالعموم پیرایۂ مزاح یا فقرۂ طنز کے لیے کیا جاتا ہے تاہم ان ہردو امثال نشتر گمان میں موجود عوارض تکلیف رساں کے تذکرے کی وجہ سے سامع کو فریق مخالف کے لیے ایک غیرشعوری ہمدردیء یک گونہ سی پیدا ہوجاتی ہے !:):)
 
سید عمران

محفلین

خدا کا شکر ہے یہ مراسلہ ہمارے سوا کسی کو سمجھ میں نہ آیا۔۔۔
ورنہ آپ نے ہمارے اور بھیا کے درمیان شکر رنجی کرانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی تھی!!!
:sigh::sigh::sigh:
 
Top