یاز
محفلین
شکریہ جناب۔ اب بات سمجھ میں آئی۔اگر آپ صوبے کے کسی بهی محکمے کو خدمات کی کسی بهی مد میں سروسز مہیا کرتے ہیں اور اس کے بدلے صوبائی حکومت آپ کو پیمینٹ کرتی ہے تو آپ کو صوبائی انکم ٹیکس جمع کروانا پڑے گا. اس کی شرح شاید 10 فیصد ہے. اس کی تفصیلات کوشش کرتا ہوں کہ دن میں بتا سکوں.