ہر ملک ملکِ ما است وغیرہموناکو کب پہنچے؟
مبارک ہو جناب۔اس بار ٹیکس ریٹرن فائل کرنے میں دیر ہو گئی۔ ۲۳ مارچ کو آن فائل کیا۔ خیال تھا کہ ریفنڈ میں وقت لگ سکتا ہے لیکن ۱۱ دنوں میں آ گیا
چھٹیوں میں گیا تھا۔ وہاں ٹیکس نامی کوئی چیز نہیں ہےموناکو کب پہنچے؟
ٹیکس ادا کرنے کی مبارک دے رہے ہیں؟مبارک ہو جناب۔
ریٹرن ملنے کی۔ٹیکس ادا کرنے کی مبارک دے رہے ہیں؟
اچھا ویسے پاکستان میں ریٹرن ملتا ہے؟ ٹیکس ادا کرنے والوں کی شرح تو بہت ہی کم ہےریٹرن ملنے کی۔
پاکستان میں بھی آئین اور قانون کی رو سے ریٹرن ملنا تو چاہئے، لیکن اس کا حصول انتہائی دشوار ہے۔اچھا ویسے پاکستان میں ریٹرن ملتا ہے؟ ٹیکس ادا کرنے والوں کی شرح تو بہت ہی کم ہے
ہونے کو تو بہت کچھ ہونا چاہیے۔پاکستان میں بھی آئین اور قانون کی رو سے ریٹرن ملنا تو چاہئے، لیکن اس کا حصول انتہائی دشوار ہے۔
کوئی بات نہیں۔ میں اور عبدالقیوم چوہدری کل ہی واٹس ایپ پر عظمی کو اس پر سوموٹو لینے کا مشورہ دیتے ہیں۔ بلکہ سیدھا عمران خان کو کہتے ہیں وہ جج صاحب سے یہ کام بھی کروا لیں گے۔پاکستان میں بھی آئین اور قانون کی رو سے ریٹرن ملنا تو چاہئے، لیکن اس کا حصول انتہائی دشوار ہے۔
ہم سمجھے شاید ہمی سے محبت کا ثبوت مانگا ہے ریونیو والوں نے۔یہ کل الگ سے کوئی ٹیکس دینا پڑے گا ؟
یہ شاید ان کو بھیجا ہے، جو زیادہ خوش ہو گئے تھے کہ اب کم ٹیکس دینا پڑے گا۔ہم سمجھے شاید ہمی سے محبت کا ثبوت مانگا ہے ریونیو والوں نے۔
صوبائی اِنکم ٹیکس بھی ہے؟یہ کل الگ سے کوئی ٹیکس دینا پڑے گا ؟
انکم ٹیکس تو نہیں، لیکن پراپرٹی ٹیکس و دیگر ٹیکسز ضرور ہیں۔صوبائی اِنکم ٹیکس بھی ہے؟
صوبائی اِنکم ٹیکس بھی ہے؟
سروسز پر سیلز ٹیکس بهی ہے اور انکم ٹیکس بهی. البتہ شرح وفاق سے کم ہے.انکم ٹیکس تو نہیں، لیکن پراپرٹی ٹیکس و دیگر ٹیکسز ضرور ہیں۔
یہ کیسا انکم ٹیکس ہے؟سروسز پر سیلز تیکس بهی ہے اور انکم ٹیکس بهی. البتہ شرح وفاق سے کم ہے.
وہ سروسز جن کے بل صوبائی بجٹ سے ادا ہوتے ہیں ان پر انکم ٹیکس صوبہ وصول کرتا ہے. چند ماہ پہلے میں نے دونوں جمع کروائے تهے.یہ کیسا انکم ٹیکس ہے؟
میری معلومات کے مطابق انکم ٹیکس فیڈرل سبجیکٹ ہے جو ایف بی آر ہینڈل کرتا ہے۔
محکمہ صحت، تعلیم وغیرہ بھی؟وہ سروسز جن کے بل صوبائی بجٹ سے ادا ہوتے ہیں ان پر انکم ٹیکس صوبہ وصول کرتا ہے. چند ماہ پہلے میں نے دونوں جمع کروائے تهے.
اگر آپ صوبے کے کسی بهی محکمے کو خدمات کی کسی بهی مد میں سروسز مہیا کرتے ہیں اور اس کے بدلے صوبائی حکومت آپ کو پیمینٹ کرتی ہے تو آپ کو صوبائی انکم ٹیکس جمع کروانا پڑے گا. اس کی شرح شاید 10 فیصد ہے. اس کی تفصیلات کوشش کرتا ہوں کہ دن میں بتا سکوں.محکمہ صحت، تعلیم وغیرہ بھی؟