محب علوی
مدیر
امن ایمان نے کہا:مجھے کافی دنوں سے اردو لغت پر کام کرنے کے لیے محب کہہ رہے ہیں۔۔۔ویسے تو شمشاد چاء نے میری حمایت کی تھی لیکن لگتا ہے کہ سبھی چاہتے ہیں کہ میرا منہ کچھ دن کے لیے بند ہوجائے اور میرے ہاتھوں کا استمعال زیادہ۔۔۔۔اس لیے میں لغت پر کام کرنے کے لیے تیار ہوں۔۔۔مجھے مختصر سمجھا دیں کہ میں نے کیا کرنا ہے۔
اس ٹاپک کے 18 صحفات ہوچکے ہیں۔۔۔ابھی سب کو پڑھنے کی ہمت نہیں ہے۔۔۔اس لیے پلیززز یہاں ہی ان سوالات کا جواب دے دیں۔۔
مجھے لغت کہاں سے ملے گی؟
یہ اردو ٹو انگلش ہوگی۔۔۔یا انگلش ٹو اردو۔؟
ایکسل شیٹ پر لکھا جائے گا؟
میرے حصے میں کون سا ورڈ آرہا ہے۔۔؟
امن تم شروع کر سکتی ہو T سے شروع ہونے والے انگریزی الفاظ پر کام۔
ایکسل شیٹ کا فارمیٹ اس طرح سے ہے کہ پہلے انگریزی لفظ ، پھر اردو معنی ، پھر انگریزی معنی ، پھر انگریزی جملہ ۔ انگریزی لفظ اور اردو معنی لازمی ہے باقی آپشنل ہیں۔
لغت تمہیں خود ہی تلاش کرنی پڑے گی ، ویسے کلین ٹچ والوں کی انگلش اردو ڈکشنری منگوالینا وہ شروع میں کافی کام دے گی۔
یہ فی الحال انگلش ٹو اردو ہے مگر اردو ٹو انگلش بھی ہوگی۔