یہ لفظ طلباء نہیں بلکہ طلبہ ہے۔clearance کیلئے اردو لفظ کیا ہوسکتا ہے
جملہ ہے
طلباء ( جیسے لائبریری سے) کلئیرنس کرا لیں
تخلیص، واگزار، چھٹکارا!clearance کیلئے اردو لفظ کیا ہوسکتا ہے
جملہ ہے
طلباء ( جیسے لائبریری سے) کلئیرنس کرا لیں
آج کے اجلاس میں باہم مکالمہ ہو جائے تو مناسب ہے۔
جملے پر منحصر ہے۔ "باہمی مکالمے" کی ترکیب بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔
بہت بہت شکریہ۔اسے کچھ سادہ طور پر باہمی اور باہم تعاملاتی بھی کہا جاسکتا ہے۔ (جیسے باہم میوچوئل کی لیے بھی ہو سکتا ہے )
دو بار مزاحیہ ریٹنگجی بالکل۔
غنیمت کہ فیڈرل بورڈ کے لئے "وفاقی تختہ" کی اصطلاح کا خیال کسی کو نہ آیا۔
بہت شکریہ۔باہمی امور پر گفتگو!!!
عاطف بھائی کیا تصفیہ باہمی رضامندی یا consensus کے معنوں میں بھی استعمال ہو سکتا ہے؟یہ لفظ طلباء نہیں بلکہ طلبہ ہے۔
اور کلیئرنس کے لیے تصفیہ ہو سکتا ہے۔
جملے میں کیسے استعمال ہو گا؟تخلیص، واگزار، چھوٹ!
عام طور پر تو یہی کہا جاتا ہے کہ کتاب چھڑوا لیں۔ ایک بار ہم نے کسی کی زبان سے یہ جملہ بھی سنا تھا کہ کتاب کی گلوخلاصی کرا لیں۔جملے میں کیسے استعمال ہو گا؟
طلبہ لائبریری سے تخلیص۔۔۔حاصل کر لیں؟
بے باق کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے کلیئرنس کے لیے جیسا کہ حساب کتاب بے باق کرنا۔بہت شکریہ۔
یہاں کلیئرینس سے مراد شاید تمام کتابیں واپس کر کے کلیئرینس لینا ہے تا کہ سیکیورٹی فیس ری فنڈ ہو سکے یا امتحان کی رول نمبر سلپ وغیرہ مل جائے۔
نئے آنے والے اراکین کے لیے باہمی گفت و شنید کی ایک معلوماتی نشست کا اہتمام کیا جائے گاInteractive discussion sessions will be arranged ...for new inductees
ویسے۔۔۔کتاب تو کتب خانہ چھڑاتا ہے ، آپ تو اپنے آپ کو چھڑاتے ہیں کتب خانے سے ۔عام طور پر تو یہی کہا جاتا ہے کہ کتاب چھڑوا لیں
زبردست!نئے آنے والے اراکین کے لیے باہمی گفت و شنید کی ایک معلوماتی نشست کا اہتمام کیا جائے گا
یہ دونوں (تصفیہ اور رضا مندی) بہت وسیع مفاہیم کے حامل ہیں اور کئی جگہوں پر جزوی طور پر منطبق ہو سکتے ہیں تاہم لگتا ہے کہ یہ آپس میں عین متبادل نہیں ہو سکیں گے۔۔۔ کن سینسس کئی دھڑوں کا کسی ایک بات پر بالواسطہ متفق ہونا ہوسکتا ہے۔ جبکہ تصفیہ آپس میں براہ راست نوعیت کی سیٹلمنٹ کہلائے گی۔ یہ محض میری رائے ہے ۔ واللہ اعلم۔عاطف بھائی کیا تصفیہ باہمی رضامندی یا consensus کے معنوں میں بھی استعمال ہو سکتا ہے؟
بہت بہت شکریہ۔نئے آنے والے اراکین کے لیے باہمی گفت و شنید کی ایک معلوماتی نشست کا اہتمام کیا جائے گا
فارمل زبان میں نہیں استعمال ہو گا شاید۔بے باق کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے کلیئرنس کے لیے جیسا کہ حساب کتاب بے باق کرنا۔
بہت بہت شکریہزبردست!
ہم اسے یوں لکھیں گے،
Interactive discussion sessions will be arranged ...for new inductees
نئے اراکین کے لیے باہمی مکالماتی نشستوں کا اہتمام کیا جائے گا۔