Ali Baba
محفلین
میری طبع تو خیر جیسی ہے، آپ بھی اپنی اداؤں پر غور فرمائیں۔ منفی ریٹنگ سے بچنے کے دو حل ہیں، ایک مشکل ایک آسان:اب میں کچھ کہوں گا تو ایک بابا آکر ناپسندیدہ کا تمغہ دے جاویں گے، لگتا ہے موصوف نے کچھ زیادہ ہی نازک طبع پائی ہے
مشکل حل تو یہ ہے کہ آپ ہر جگہ ہر محفل میں سیاست کو مت گھسیٹریں، یہاں سیاسی طنز کے تیر چلانے کی کیا تُک تھی؟ اور اگر آپ نے تیر چلا لیے تو کچھ آپ کو بھی لگ گئے، حساب برابر۔
اور آسان حل یہ ہے کہ آپ اردو محفل کا کوئی عہدہ سنبھال لیں: نیوٹرل رہنے کی قطعی کوئی ضرورت نہیں۔ اپنی مرضی کی سیاست کریں، جو مراسلہ پسند نہ آئے اس کو حذف کر دیں، اور اگر کوئی منفی ریٹنگ دے گیا ہے تو چپکے سے وہ ریٹنگ ہی ختم کر دیں، کیوں جناب @محمد خلیل الرحمٰن صاحب غلط تو نہیں کہا؟