فرحت کیانی
لائبریرین
اردو ڈائجسٹ میں ان کے بارے میں مضمون آیا تھا غالباً گزشتہ برس یا اس سال کے شروع میں۔ اس کے علاوہ کسی اخبار کے ادبی صفحے پر بھی ایک مضمون پڑھنے کا اتفاق ہوا تھا۔سید قاسم محمود تو وہی ایک ہیں اس میدان میں۔ دیگر باتیں جو آپ نے لکھیں وہ میرے علم میں نہیں۔
اور اردو انسائیکلوپیڈیا کے بارے میں یہ بھی پڑھا تھا کہ چھاپتے وقت اس پر صرف فیروز سنز کے ایڈیٹر یا چیف ایڈیٹر کا نام لکھا گیا تھا۔ شاید اسی لئے بہت سے لوگوں کو اس انسائیکلوپیڈیا کے لئے سید قاسم محمود اور سید سبط حسن کے کام کا زیادہ اندازہ نہیں۔
آخری تدوین: