پاکستانی ٹیم اپنے پہلے پاور پلے میں و وکٹوں کے نقصان پر 40 اسکور بنا سکی۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 30، 2022 #261 پاکستانی ٹیم اپنے پہلے پاور پلے میں و وکٹوں کے نقصان پر 40 اسکور بنا سکی۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 30، 2022 #262 62 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔ Haider Ali c Duckett b Curran 18 (14b 1x4 1x6) SR: 128.57
62 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔ Haider Ali c Duckett b Curran 18 (14b 1x4 1x6) SR: 128.57
شمشاد لائبریرین ستمبر 30، 2022 #266 110 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔ Iftikhar Ahmed c Brook b Curran 31 (21b 2x4 2x6) SR: 147.61
110 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔ Iftikhar Ahmed c Brook b Curran 31 (21b 2x4 2x6) SR: 147.61
سید عاطف علی لائبریرین ستمبر 30، 2022 #269 شمشاد نے کہا: آج بھی لگتاہےوہی 150 کے آس پاس اسکور بنائیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آخری اوورز اچھے استعمال ہو سکتے ہیں اور 160 سے اوپر بھی ممکن ہے ۔ لیکن مشکل ہے۔
شمشاد نے کہا: آج بھی لگتاہےوہی 150 کے آس پاس اسکور بنائیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آخری اوورز اچھے استعمال ہو سکتے ہیں اور 160 سے اوپر بھی ممکن ہے ۔ لیکن مشکل ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 30، 2022 #270 136 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 5ویں وکٹ گر گئی۔ Asif Ali c Topley b Willey 9 (9b 1x4 0x6) SR: 100
شمشاد لائبریرین ستمبر 30، 2022 #273 آخری اوور میں 19 اسکور کے عوض ایک وکٹ گئی۔ Mohammad Nawaz c Brook b Topley 12 (7b 0x4 1x6) SR: 171.42
آخری اوور میں 19 اسکور کے عوض ایک وکٹ گئی۔ Mohammad Nawaz c Brook b Topley 12 (7b 0x4 1x6) SR: 171.42
محمد عبدالرؤوف لائبریرین ستمبر 30، 2022 #276 بابر کی ایک اور اچھی اننگ۔ اب سکور فائٹ کرنے کے لیے تو اچھے ہیں
شمشاد لائبریرین ستمبر 30، 2022 #279 اگر انگلینڈ ایسے ہی کھیلے، تو پندرہ اوور میں میچ جیت لیں گے۔ دو اوور میں بغیر کسی نقصان کے 33 اسکور بنا چکے ہیں۔
اگر انگلینڈ ایسے ہی کھیلے، تو پندرہ اوور میں میچ جیت لیں گے۔ دو اوور میں بغیر کسی نقصان کے 33 اسکور بنا چکے ہیں۔