انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم کی ناقص فیلڈنگ اورانتہائی ناقص باؤلنگ۔

کوئی کھلاڑی کلین بولڈ نہیں کرسکے، کوئی کیچ آؤٹ نہیں کرسکے۔وہ تو دو کھلاڑی رن آؤٹ ہو گئے، توکُل تین وکٹیں مل گئیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
محمد نواز نے ایک اوور میں 12اسکوردیئے۔
محمد حسنین نے 4 اوور میں 32 اسکور دےکر ایک وکٹ حاصل کی۔
محمد وسیم نے 4 اوور میں 61 اسکوردیئے۔
حارث رؤف نے 4 اوور میں 24 اسکور دیئے۔
شاداب خان نے 3 اوور میں 39 اسکور دیئے۔
افتخار احمد نے 4 اوور میں 34 اسکور دیئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
33 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی تیسری وکٹ گرگئی۔
Iftikhar Ahmed c †Salt b Willey 19 (16b 3x4 0x6) SR: 118.75
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم نے پاور پلےمیں 3وکٹوں کے نقصان پر 37 اسکور بنائے ہیں۔
CRR: 6.16 • RRR: 12.35 • Need 173 from 84b
 

شمشاد

لائبریرین
میں توسونے جارہاہوں۔ اب میچ دیکھنا فضول ہے۔
انگلینڈ کوجیت مبارک ہو، اس کے ساتھ ہی وہ سیریز بھی جیت جائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کی ٹیم نے 10 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 68 اسکور بنائے ہیں۔
CRR: 6.80 • RRR: 14.20 • Need 142 from 60b
 

شمشاد

لائبریرین
86 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چوتھی وکٹ گرگئی۔
Khushdil Shah c †Salt b Rashid 27 (25b 1x4 1x6) SR: 108
 
Top