آصف اثر
معطل
کیوں کہ "انگریزوں کا جہاز" مؤنث "ہوتی" ہے۔The ship has not come yet, she is probably late.
سوال: مندرجہ بالا جملے میں itکی جگہ she کیوں لگایا گیا ہے؟
یہاں it کی جگہ she لگ سکتا ہے۔ کیوں کہ دونوں ضمائر ہے۔ اگرچہ it زیادہ مستعمل ہے۔
کیوں کہ "انگریزوں کا جہاز" مؤنث "ہوتی" ہے۔The ship has not come yet, she is probably late.
سوال: مندرجہ بالا جملے میں itکی جگہ she کیوں لگایا گیا ہے؟
یہ لکھنے اور بولنے والے پر ہے، وہ it استعمال کرے یا he, she وغیرہ۔ it کسی بھی بے جان کے لیے استعمال کیا جاسکتاہے۔کوئی وجہ بھی تو ہو گی نا مونث پکارنے کی؟
کیا اور بھی ایسے الفاظ ہیں ؟
جی، لیکن اس کی مثال یوں سمجھ لیں کہ عام بجلی والے کچھ پلگ میل کہلاتے ہیں اور کچھ فی میل، کیوں؟ اسی میں آپ کے سوال کا جواب پوشیدہ ہےفرائیڈ تو شاید مر چکا ہے کب کا؟
آپ کے پیغام میں تصویر نظر نہیں آ رہی تھی۔سرچ کرنے پر مجھے بھی ایک تصویری مدد ملی ہے ۔ شاید کوئی فائدہ اٹھا لے اس لیے پوسٹ کر رہا ہوں۔
مزید تشریح کریں ۔جی، لیکن اس کی مثال یوں سمجھ لیں کہ عام بجلی والے کچھ پلگ میل کہلاتے ہیں اور کچھ فی میل، کیوں؟ اسی میں آپ کے سوال کا جواب پوشیدہ ہے
ذاتی مکالمہ کر لیں؟مزید تشریح کریں ۔
انگریزی زبان کا اصول ہے کہ بحری جہاز اور ملک کے لیے SHE لکھتے ہیں۔The ship has not come yet, she is probably late.
سوال: مندرجہ بالا جملے میں itکی جگہ she کیوں لگایا گیا ہے؟
سوال:مختلف الفاظ کے اسپیلنگ یاد رکھنے کا کوئی آسان طریقہ ہے؟
اسپیلنگ یاد رکھنا بہت آسان ہے، میں بچپن سے آج تک جو بھی اسپیلنگ یاد کئے انہیں یاد کرنے کی نوبت دوبارہ نہیں آئی۔ اس کا طریقہ مجھے ابو نے بتایا تھا اور وہ یہ کہ کسی بھی لفظ کو اس کے تلفظ کے لحاظ سے جتنے بھی حصے یا ٹکڑے بن رہے ہوں اتنے حصوں یا ٹکڑوں میں اسے توڑ لیں، اس طرح اسپیلنگ یاد کرنا آسان ہو جائے گا۔ مثلا نومبر
November
اب تلفظ کے لحاظ سے اس کے حصے یوں بنیں گے:
No --- vem --- ber
ایک اور لفظ دیکھیں:
Similarly
اب اس کے حصے ہوئے:
si --- mi -- lar -- ly
اب جب کبھی بھی نومبر یا کوئی بھی دوسرا لفظ ہو تو اس کے اسپیلنگ بلا تاخیر مجھے ذہن میں آتے ہیں اور کوئی مشکل نہیں ہوتی۔ مجھے ابو کے بتائے ہوئے اس طریقے سے اس حد تک مدد ملی کہ بہت سے ایسے الفاظ جنہیں پہلے کبھی نہیں پڑھا ہو تو صرف سن کر بھی میں اس کے اسپیلنگ اسی طریقے سے اکثر درست اندازہ کر لیتی ہوں حصوں میں تقسیم کر کے۔
ہر وہ چیز جس کے اندر جاندار ہوں، انگریزی میں مونث ہوتی ہے ، جیسے جہاز، ملک وغیرہ وغیرہکوئی وجہ بھی تو ہو گی نا مونث پکارنے کی؟
کیا اور بھی ایسے الفاظ ہیں ؟