لگتا ہے کہ گراؤنڈ پر بنگالی بابے سے کالا جادو کرواتے ہیں.ہوم گراونڈ پر بنگال مسلسل 6 سیریز جیت چکا ہے،نومبر 2014ء کے بعد اسے گھر میں کھیلنےجانے والے 20 میچوں میں سے صرف 3 میں شکست ہوئی ہے۔
بحوالہ ایکسپریس
لگتا ہے کہ گراؤنڈ پر بنگالی بابے سے کالا جادو کرواتے ہیں.
آپکی دلچسپی محض رینکنگ تک محدود کیوں ہو کر رہ گئی قبلہ۔ کوئی تبصرہ کیتی کرو۔ تاکہ ہم بھی آپکے تجربے سے مستفید ہوسکیں۔۔اس سیریز میں انگلینڈ کی کامیابی پاکستان کے لیے سود مند ثابت ہو سکتی ہے سو "کیپنگ مائی فنگرز کراسڈ"
اس کا اب اتنا دماغ کہاں حضرت۔ پاکستان کے میچ ہوں تو پھر بھی اسکور کارڈ پر نظر ڈال لیتا ہوں لیکن ان اغیار کے میچوں میں اب دلچسپی صرف پاکستان کے حوالے سے ہوتی ہے۔آپکی دلچسپی محض رینکنگ تک محدود کیوں ہو کر رہ گئی قبلہ۔ کوئی تبصرہ کیتی کرو۔ تاکہ ہم بھی آپکے تجربے سے مستفید ہوسکیں۔۔
وہ اس وجہ سے کہ پاکستان کے میچز میں خود فالو کر رہا ہوتا ہوں، اغیار کے میچوں کے بارے میں یہاں سے خبر لے لیتا ہوںوارث بھیا جی آپ پاکستان والے میچ کی لڑی میں کم ہی نظر آتے ہیں مگر شہزادوں کے "وسیع تر مفادات" کے لیے آسے پاسے کے میچوں پر گہری نظر رکھے ہوتے ہیں۔سمائلس