انگلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش : پہلا ون ڈے

ابن توقیر

محفلین
تیسری وکٹ بھی گرگئی ہے 132 رنز اور 3 آوٹ۔
اب دو نہیں اٹھاپائے تھے کہ ایک اور گرادی انہوں نے بھیا جی۔سمائلس
 

ابن توقیر

محفلین
اب تو وکٹوں کے ساتھ ساتھ بنگالی ٹائیگرز کی حالت بھی گرتی جارہی ہے۔157 رنز چاہیں 23 اعشاریہ 4 اوورز میں 6 وکٹ باقی ہیں ان کی۔
 

حسیب

محفلین
اس سیریز میں انگلینڈ کی کامیابی پاکستان کے لیے سود مند ثابت ہو سکتی ہے سو "کیپنگ مائی فنگرز کراسڈ" :)
آپ کی بات درست ہے
لیکن پاکستان بنگلہ دیش کو اس کے ملک میں ہرا کر اوپر آئے تو پھر مزہ ہے۔ اگست ستمبر 2017 میں بنگلہ دیش کے ساتھ مکمل سیریز آ رہی ہے۔ یہ سیریز ورلڈ کپ ڈیڈ لائن سے پہلے ہی ہو گی
 

ابن توقیر

محفلین
اِمرالقیس کی باری 81 رنز تک پہنچ چکی ہے۔شکیب الحسن ان کا ساتھ 12 رنز پر دے رہے ہیں۔
مجموعی سکور 173 رنز ہوچکا ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
میچ کافی دلچسپ ہونے کی امید ہے۔اس وقت بنگالی ٹائیگرز قدرے حاوی نظر آرہے ہیں۔
184 رنز اور 4 آوٹ۔مزید 122 رنز چاہیں 19 اوورز میں۔
 
Top