انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگ میں 465 رنز بنائے
جوناتھن ٹراٹ نے 121،نک کامپٹن نے 100،میٹ پرائیر نے 82 جبکہ کیون پیٹرسن نے 73 رنز بنائے
نیوزی لینڈ کی جانب سےبروس مارٹن نے 4 وکٹیں حاصل کیں
دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگ میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 66 رنز بنالیے تھے
فالو آن سے بچنے کے لیے اسے ابھی مزید 200 رنز درکار ہیں