انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:دوسرا ٹیسٹ میچ

ہیمش ردرفورڈ،آف سائیڈ پر کھیلتے ہوئے
155458.jpg
 
میچ کا تیسرا دن
نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 254 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور یوں اسے "فالو آن" ہونا پڑا
نیوزی لینڈ کی جانب سے برینڈن میک کلم نے 69 جبکہ بی جے واٹلنگ نے 60 رنز بنائے
انگلینڈ کی جانب سے سٹیورٹ براڈ نے 51 رن دے کر 6 کھلاڑیوں کو پولین کی راہ دکھائی
 
Top