انگلی میں انگوٹھی

سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ، آجکل کہیں جیولری کے نت نئے ڈائزینز ڈھونڈنے کے چکر میں تو نہیں ہو؟ :p

lol...وہ تو میں ہمیشہ رہتی ہوں ۔۔ بلکہ ایک اسی چکر میں رہتی ہوں ۔۔ :p ۔۔۔بقول میری بھابی سارہ کو بازار میں جیولری کے علاوہ کچھ اور نظر ہی نہیں آتا ۔۔۔ :p
 
ماوراء

محفلین
اچھا۔ لگتا ہے کچھ زیادہ ہی شوق ہے۔ چلو، اچھا کیا بتا دیا۔ اب تمھیں گفٹ میں بھی جیولری ہی بھیجوں گی۔ :p
ویسے جیولری میں کیا کیا پسند ہے؟؟

مجھے شوق نہیں ہے۔ :(
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
اچھا۔ لگتا ہے کچھ زیادہ ہی شوق ہے۔ چلو، اچھا کیا بتا دیا۔ اب تمھیں گفٹ میں بھی جیولری ہی بھیجوں گی۔ :p
ویسے جیولری میں کیا کیا پسند ہے؟؟

مجھے شوق نہیں ہے۔ :(
اچھا واقعی شوق نہیں ہے ۔۔ :roll: ۔۔۔ میری تو جیولری پہلے آتی ہے ۔۔ کپڑے بعد میں اس کے حساب سے بنا لیتی ہوں ۔۔۔ بریسلیٹ اور ٹاپس زیادہ پسند ہیں ۔۔۔ بڑے بڑے بندے اور بڑے ڈیزائن اچھے نہیں لگتے ۔۔
تم خود آجانا ۔۔۔ میرے لئے وہ ہی گفٹ ہوگا ۔۔۔ :)
 
ماوراء

محفلین
بہت کم استعمال کرتی ہوں۔ وہ بھی مجبوراً ۔۔ اگر کسی فنکشن وغیرہ میں جانا ہو۔ مطلب کہ تمھیں ہلکی جیولری پسند ہے۔ اگر میں پاکستان میں ہوتی تو ضرور آتی۔ ویسے آجکل میں بہت سخی ہوئی ہوئی ہوں۔ جلدی سے ایڈریس بھیج دو۔ اس سے پہلے کے موڈ بدل جائے۔ :p
 
کیا بات ہے کوئی لاٹری واٹری تو نہیں نکلی جو آجکل سخی ہوئی ہوئی ہو ۔۔۔ :p ۔۔ اگر ایسا ہے تو ابھی سنبھال کر رکھو ۔۔ جب وقت آیا میں خود ہی لے لوں گی گفٹ ۔۔۔ موڈ بن جائے گا پھر سے تب تک ۔۔ ابھی کوئی جلدی نہیں ہے ۔۔۔ :p :)
 
سارہ خان

محفلین
حجاب نے کہا:
سارہ مجھے انگوٹھیاں نہیں پسند ، بریسلیٹ کی پکچرز لگاؤ ادھر :)

بریسلٹ کے ڈیزائن لگائے ہیں نہ چوڑیوں والے تھریڈ میں ۔۔ ذرا ادھر ادھر بھی نظر ڈال لیا کرو نہ ۔۔ :p ۔۔ مجھےخود بہت پسند ہیں اس لئے پہلے وہ ہی لگائے تھے ۔۔۔ :)
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بہت کم استعمال کرتی ہوں۔ وہ بھی مجبوراً ۔۔ اگر کسی فنکشن وغیرہ میں جانا ہو۔ مطلب کہ تمھیں ہلکی جیولری پسند ہے۔ اگر میں پاکستان میں ہوتی تو ضرور آتی۔ ویسے آجکل میں بہت سخی ہوئی ہوئی ہوں۔ جلدی سے ایڈریس بھیج دو۔ اس سے پہلے کے موڈ بدل جائے۔ :p
کیا بات ہے کوئی لاٹری واٹری تو نہیں نکلی جو آجکل سخی ہوئی ہوئی ہو ۔۔۔ :p ۔۔ اگر ایسا ہے تو ابھی سنبھال کر رکھو ۔۔ جب وقت آیا میں خود ہی لے لوں گی گفٹ ۔۔۔ موڈ بن جائے گا پھر سے تب تک ۔۔ ابھی کوئی جلدی نہیں ہے ۔۔۔ :p :)
ہاں، واقعی لاٹری ہی نکلی ہے۔ اور پیسے میرے ہاتھ میں مشکل سے ہی رہتے ہیں۔ اور وہ بھی فضول خرچ کرنے میں ماہر ہوں۔ اس لیے اس سے پہلے کے میرا دل فضول کاموں پر خرچ کرنے پر آئے، اس سے پہلے میں ضروری ضروری کام کر لوں۔ میں نے تو اپنی بھی لسٹ بنا لی ہے۔lol۔
اب تم میرے سخی پن سے فائدہ نہیں اٹھا رہی۔ سوچ لو ایک بار پھر۔۔۔ بعد میں میرا دل پِھر بھی سکتا ہے۔ وقت آنے پر چاہے تو کچھ بھی نہ دوں۔ :p :D
 
سارہ خان

محفلین
:p ۔۔ میری دوست ہونہ ۔۔۔ فضول خرچی میں تو میرا بھی کوئی ثانی نہیں ۔۔ پیسے ہاتھ میں رہنا تو دور کی بات ۔۔ ہر واقت ادھار ہی چڑھا رہتا ہے کسی نہ کسی کا ۔۔۔ :? ۔۔ لیکن اب میں سوچ رہی ہوں کہ سدھر جاؤں ۔۔۔ :wink: ۔۔۔
تم اپنے ضروری کام پہلے کر لو ۔۔ یہ اتنا ضروری نہیں نہ ابھی ۔۔ وقت سے پہلے لے کر کیا کروں ۔۔ جب وقت آیا تو دیکھ لیں گے تمہارے دل کو بھی ۔۔۔ کیسے پھرتا ہے ۔۔ :p :)
 
ماوراء

محفلین
لگتا ہے لڑکیاں ساری ہی فضول خرچ ہوتی ہیں۔ تم واقعی اب سدھر جاؤ۔ :wink:
چلو، اس کے لیے تمھیں ابھی ایڈریس دینا ہو گا۔ بھیجوں میں بے شک بعد میں۔ میں تمھیں کال کرتی ہوں یا پی ایم۔ میرا ابھی ہی دل کر رہا ہے۔ اور جس کا دل کر رہا ہو۔۔ وہ کام میں کر کے ہی چھوڑتی ہوں۔ :p
 
lol...کر تو رہی کوشش سدھرنے کی ۔۔ اب دیکھو کتنی کامیابی ہوتی ہے ۔۔۔ :p
اب تمہارا دل اتنا اصرار کر رہا ہے تو لگتا ہے اس کی ماننی ہی پڑے گی ۔۔ ایڈریس م س ن پر میل کر دوں گی ۔۔
 
عیشل

محفلین
NMO2393_mn.jpg
 
Top