سارہ خان
محفلین
ماوراء نے کہا:سارہ، آجکل کہیں جیولری کے نت نئے ڈائزینز ڈھونڈنے کے چکر میں تو نہیں ہو؟![]()
lol...وہ تو میں ہمیشہ رہتی ہوں ۔۔ بلکہ ایک اسی چکر میں رہتی ہوں ۔۔
ماوراء نے کہا:سارہ، آجکل کہیں جیولری کے نت نئے ڈائزینز ڈھونڈنے کے چکر میں تو نہیں ہو؟![]()
اچھا واقعی شوق نہیں ہے ۔۔ماوراء نے کہا:اچھا۔ لگتا ہے کچھ زیادہ ہی شوق ہے۔ چلو، اچھا کیا بتا دیا۔ اب تمھیں گفٹ میں بھی جیولری ہی بھیجوں گی۔![]()
ویسے جیولری میں کیا کیا پسند ہے؟؟
مجھے شوق نہیں ہے۔![]()
کیا بات ہے کوئی لاٹری واٹری تو نہیں نکلی جو آجکل سخی ہوئی ہوئی ہو ۔۔۔ماوراء نے کہا:بہت کم استعمال کرتی ہوں۔ وہ بھی مجبوراً ۔۔ اگر کسی فنکشن وغیرہ میں جانا ہو۔ مطلب کہ تمھیں ہلکی جیولری پسند ہے۔ اگر میں پاکستان میں ہوتی تو ضرور آتی۔ ویسے آجکل میں بہت سخی ہوئی ہوئی ہوں۔ جلدی سے ایڈریس بھیج دو۔ اس سے پہلے کے موڈ بدل جائے۔![]()
حجاب نے کہا:سارہ مجھے انگوٹھیاں نہیں پسند ، بریسلیٹ کی پکچرز لگاؤ ادھر![]()
ہاں، واقعی لاٹری ہی نکلی ہے۔ اور پیسے میرے ہاتھ میں مشکل سے ہی رہتے ہیں۔ اور وہ بھی فضول خرچ کرنے میں ماہر ہوں۔ اس لیے اس سے پہلے کے میرا دل فضول کاموں پر خرچ کرنے پر آئے، اس سے پہلے میں ضروری ضروری کام کر لوں۔ میں نے تو اپنی بھی لسٹ بنا لی ہے۔lol۔سارہ خان نے کہا:کیا بات ہے کوئی لاٹری واٹری تو نہیں نکلی جو آجکل سخی ہوئی ہوئی ہو ۔۔۔ماوراء نے کہا:بہت کم استعمال کرتی ہوں۔ وہ بھی مجبوراً ۔۔ اگر کسی فنکشن وغیرہ میں جانا ہو۔ مطلب کہ تمھیں ہلکی جیولری پسند ہے۔ اگر میں پاکستان میں ہوتی تو ضرور آتی۔ ویسے آجکل میں بہت سخی ہوئی ہوئی ہوں۔ جلدی سے ایڈریس بھیج دو۔ اس سے پہلے کے موڈ بدل جائے۔![]()
۔۔ اگر ایسا ہے تو ابھی سنبھال کر رکھو ۔۔ جب وقت آیا میں خود ہی لے لوں گی گفٹ ۔۔۔ موڈ بن جائے گا پھر سے تب تک ۔۔ ابھی کوئی جلدی نہیں ہے ۔۔۔
![]()
![]()
lol...کر تو رہی کوشش سدھرنے کی ۔۔ اب دیکھو کتنی کامیابی ہوتی ہے ۔۔۔ماوراء نے کہا:لگتا ہے لڑکیاں ساری ہی فضول خرچ ہوتی ہیں۔ تم واقعی اب سدھر جاؤ۔![]()
چلو، اس کے لیے تمھیں ابھی ایڈریس دینا ہو گا۔ بھیجوں میں بے شک بعد میں۔ میں تمھیں کال کرتی ہوں یا پی ایم۔ میرا ابھی ہی دل کر رہا ہے۔ اور جس کا دل کر رہا ہو۔۔ وہ کام میں کر کے ہی چھوڑتی ہوں۔![]()