انیس الرحمن
محفلین
جی بالکل۔۔ 15 روپے 1 ایم بی۔ہی ہی ہی بھیاا
اتنا ایکسپینسیو ہے کیا؟
جی بالکل۔۔ 15 روپے 1 ایم بی۔ہی ہی ہی بھیاا
اتنا ایکسپینسیو ہے کیا؟
یہ پاکستان ہے۔ دیوالیہ نکل جائے گا 24 گھنٹے آن لائن رہنے میں۔۔۔
نہیں اتنا بھی نہیں ہے۔ انیس بھائی آپکو پاکستان آنے سے روکنا چاہ رہے ہیں۔ہی ہی ہی بھیاا
اتنا ایکسپینسیو ہے کیا؟
ہی ہی ہینہیں اتنا بھی نہیں ہے۔ انیس بھائی آپکو پاکستان آنے سے روکنا چاہ رہے ہیں۔
شکریہ رانا بھائی۔۔گذشتہ ایک ڈیڑھ ماہ کے اپنے مراسلوں پر نظر کرنے سے لگتا ہے اب میرا کام صرف مبارکبادیں دینا ہی رہ گیا ہے۔ اور شائد اسی طرح مبارکبادیں دے دے کر میرا ہزاریہ ہوگا۔
بہت بہت مبارک ہو انیس بھائی آپ کو یہ تین ہزاری منصب۔
اور میری آج کے دن کی یہ چوتھی مبارکباد۔ ایک ہی دن میں یکے بعد دیگرے چار مبارکبادیں دینے کا ریکارڈ میری نذر۔
اور مجھے یہ نہیں سمجھ آرہی کہ میں مبارکباد دے رہا ہوں یا وصول کر رہا ہوں۔ چار چار بار اطلاع کو دیکھ رہا ہوںگذشتہ ایک ڈیڑھ ماہ کے اپنے مراسلوں پر نظر کرنے سے لگتا ہے اب میرا کام صرف مبارکبادیں دینا ہی رہ گیا ہے۔ اور شائد اسی طرح مبارکبادیں دے دے کر میرا ہزاریہ ہوگا۔
بہت بہت مبارک ہو انیس بھائی آپ کو یہ تین ہزاری منصب۔
اور میری آج کے دن کی یہ چوتھی مبارکباد۔ ایک ہی دن میں یکے بعد دیگرے چار مبارکبادیں دینے کا ریکارڈ میری نذر۔
لو بھئی انیس الرحمن بھائی فکر ناٹ۔ یہ نہیں آنیوالی۔ آپ ایویں پریشان ہو رہے تھے۔ہی ہی ہی
میرے آنے کے اتنے چانسز نہیں ہیں لولزززز
ویسے بھی ڈر لگتا ہے کہ تیمور وہاں موو ہونے کا پلان نہ بنا لیں
کہیں اطلاع آپ پر ۔۔۔۔۔اور مجھے یہ نہیں سمجھ آرہی کہ میں مبارکباد دے رہا ہوں یا وصول کر رہا ہوں۔ چار چار بار اطلاع کو دیکھ رہا ہوں
میں سمجھنا ہی نہیں چاہ رہاکہیں اطلاع آپ پر ۔۔۔ ۔۔
ہی ہی ہی گندے بھیاااززززشزلو بھئی انیس الرحمن بھائی فکر ناٹ۔ یہ نہیں آنیوالی۔ آپ ایویں پریشان ہو رہے تھے۔
اب تو ہماری باری تھی ہی ہی کرنے کیہی ہی ہی گندے بھیاااززززشز
ہائے اللہ!!! ہمارا بھائی کتنا شرمیلا ہے!میں سمجھنا ہی نہیں چاہ رہا
بہن جی آپ یہاں کیا کررہی ہیں؟ چلیں اپنے مبارکبادی دھاگے پر۔۔۔ میں وہاں ایک عدد مبارکباد چھوڑ کر آیا ہوں اسکی وصولی کی رسید دیں مجھے آگے بھی جانا ہے۔مجھے آئسکریم کھلائیں بھیااا اب
لیں جی۔ اب گھر جاتا ہوں۔۔۔مجھے آئسکریم کھلائیں بھیااا اب
اتناہائے اللہ!!! ہمارا بھائی کتنا شرمیلا ہے!
ہی ہی ہی بھیاااااابہن جی آپ یہاں کیا کررہی ہیں؟ چلیں اپنے مبارکبادی دھاگے پر۔۔۔ میں وہاں ایک عدد مبارکباد چھوڑ کر آیا ہوں اسکی وصولی کی رسید دیں مجھے آگے بھی جانا ہے۔
لیں جی۔ اب گھر جاتا ہوں۔۔۔
بہن جی آپ یہاں کیا کررہی ہیں؟ چلیں اپنے مبارکبادی دھاگے پر۔۔۔ میں وہاں ایک عدد مبارکباد چھوڑ کر آیا ہوں اسکی وصولی کی رسید دیں مجھے آگے بھی جانا ہے۔
چلو جی پہلے پرانے کھاتے کلئیر کر کے آؤ۔ ویسے بھی انیس الرحمن بھائی لے آئے ہیں آئسکریم۔ تبسم آپ بھی ادھر ہی آکر کھا لو۔مجھے آئسکریم کھلائیں بھیااا اب
ساری نہ کھا جائیے گا۔ تھوڑی سے تبسم کو بھی دے دیجیئے گا۔سو سوئیٹ بھیاااااااا