عائشہ عزیز
لائبریرین
مبارک ہو انیس بھیا
ہیں فاتح بھیا ۔۔یہ کیا کہہ رہے ہیں؟
ہیں فاتح بھیا ۔۔یہ کیا کہہ رہے ہیں؟
کیوں بیٹا؟ ایسا کیا کہہ دیا ہم نے؟مبارک ہو انیس بھیا
ہیں فاتح بھیا ۔۔یہ کیا کہہ رہے ہیں؟
تین ہزار بہتروی مراسلے نہیں بلکہ منصبِ تین ہزار بہتروی
بہت مبارک ہوتین ہزاری بہتروی مراسلے
اوو غلطی ہوگئ سوریتین ہزار بہتروی مراسلے نہیں بلکہ منصبِ تین ہزار بہتروی
تین ہزار بہتروی کیا مطلب بھیا؟کیوں بیٹا؟ ایسا کیا کہہ دیا ہم نے؟
کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
یعنی انیس الرحمن صاحب نے تین ہزار بہتر مراسلوں کا ہدف پورا کر لیا۔تین ہزار بہتروی کیا مطلب بھیا؟
اوہ اچھا۔۔ایک تو آپ اتنی مشکل باتیں کرتے ہیں ناں بھیایعنی انیس الرحمن صاحب نے تین ہزار بہتر مراسلوں کا ہدف پورا کر لیا۔
ہائیں! ہم اور تم سے زیادہ مشکل؟؟÷ واقعی؟اوہ اچھا۔۔ایک تو آپ اتنی مشکل باتیں کرتے ہیں ناں بھیا
نہیں۔۔مجھ سے زیادہ تو نہیں خیر!ہائیں! ہم اور تم سے زیادہ مشکل؟؟÷ واقعی؟
ہاہاہاہاہاہاکوئی مجھ سے سوال کرے کہ آپ نے سب سے زیادہ محفل سے کیا سیکھا تو میں کہوں گی مبارک باد دینا
نہیں نہیں بھیا شکریہ!ہاہاہاہاہاہا
شاید ہم نے بھی یہی سیکھا ہے تبھی تو 1955وی اور 3072وی مناصب کی خلعتوں سے سرفراز کر رہے ہیں ان عظیم مبارکبادی احباب کو جنھوں نے غیر اہم اعداد پر دھاگے کھولنے کی انتہا کر دی ہے۔
اگر کہیں تو آپ کو بھی منصبِ تین ہزار چار سو سولہوی کی خلعت سے سرفراز ہونے پر مبارکباد دینے کا دھاگا کھول دیا جائے؟
ٹائم مشین سے کہیں پیچھے جا کر دیجیے صرف تین ہزاری منصب۔۔۔ یہاں تو تین ہزار بہتروی چل رہا ہے فی الحال۔مبارک ہو انیس بھائی یہ تین ہزاری منصب۔
دیکھاااااااااا مجھے پہلے ہی علم تھانہیں۔۔مجھ سے زیادہ تو نہیں خیر!
دیکھاااااااااا مجھے پہلے ہی علم تھا