مبارکباد انیس الرحمن بھی تین ہزار بہتروی ہو گئے

فکر مت کیجیے۔۔۔ ابھی تھوڑی ہی دیر میں یہ ایک اور منصب عالیہ پر سرفراز ہو جائیں گے یعنی تین ہزار ستاسوی و علیٰ ھذا القیاس قطار لگنے والی ہے منصبوں کی :laughing:

فکر سے آپ کی مراد؟
کیا مجھ جیسا آدمی فکر کرسکتا ہے کسی کی؟:laugh:
 
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی۔۔۔ ویسے الٹے سیدھے نمبروں پر مبارکبادی دھاگوں پر توبہ کی دعوت دی تھی ہم نے انیس بھائی کو مگر یہ نہ مانے۔۔۔ ہاہاہاہا

اللہ اکبر!!!
الٹے سیدھے نمبر کیسے ہوتے ہیں؟ مثلاً 9 اور 6؟ 2 اور 5؟ وغیرہ؟
ویسے جو بھی ہے بڑا انٹرسٹنگ کام ہوگا۔
مجھے بھی شاگردی نصیب ہو کاش۔ :sick:
 
ویسے یہ صاحبہ ہیں کون؟ اور کن کو عطا کی جاتی ہیں؟:!:
ویسے تو یہ ہزاروی منصبیوں کو دی جاتی ہے۔ لیکن فاتح بھائی کے ہاتھ تھوک کے حساب سے لاٹ آگئی تھی اس لیے فاتح بھائی مفت میں بانٹ رہے ہیں۔۔:D
آپ کو چاہیے تو فاتح بھائی سے سفارش کردیتا ہوں۔۔:D
 

فاتح

لائبریرین
ویسے تو یہ ہزاروی منصبیوں کو دی جاتی ہے۔ لیکن فاتح بھائی کے ہاتھ تھوک کے حساب سے لاٹ آگئی تھی اس لیے فاتح بھائی مفت میں بانٹ رہے ہیں۔۔:D
آپ کو چاہیے تو فاتح بھائی سے سفارش کردیتا ہوں۔۔:D
یہ کس نے کہا کہ صرف ہزار پر نوازی جائے گی؟
پہلے صرف پانسو، ہزار، دو ہزار، پانچ ہزار، دس، پندرہ، بیس، پچیس ہزار، وغیرہ پر نوازی جاتی تھی مگر اب تین ہزار، چار ہزار، سات ہزار، تیرہ ہزار پر بھی بٹنے لگی تو ہم نے سوچا کہ اسے اتنا محدود بھی کیوں رہنے دیا جائے۔ :D :D :D :D
 
Top