انیس سو پینسٹھ کی جنگ سے متعلق مکالمہ

نور وجدان

لائبریرین
انیس سو پینسٹھ کی جنگ میں میجر راجا اور انڈین آرمی کا چائے کے حوالے سے مکالمہ درکار ہے. اگر کسی کے ذہن میں ہے تو یہاں پر منتقل کردے
بشکریہ نور
 
دخل در مخولیات و شغل جات کے لئے معذرت لیکن کل ہی کہیں پڑھا تھا کہ
پاکستان 10 بجے تک جنگ جیت رہا تھا کہ آر ٹی ایس سسٹم بیٹھ اور نتائج بدل گئے-
اچھاسوری
 
آخری تدوین:

نور وجدان

لائبریرین
یہ دو لنکس میرے علم میں ہیں۔ ان میں شاید آپ کی مطلوبہ معلومات ہوں۔

میجر عزیز بھٹی شہید کے آخری لمحات

بابِ علم: میجر راجہ عزیز بھٹی شہید
بہت شکریہ عرفان بھائی ... اس میں ساری معلومات ہیں مگر چائے والے ڈائلاگ نہیں. اصل میں ہمارے ہیڈ ہیں جنہوں نے اس ایونٹ کے حوالے سے چائے والے ڈائلاگز شامل کرنے کو کہا ہے تاکہ اچھی تقریر تحریر کی جا سکی.
 

نور وجدان

لائبریرین
دخل در مخولیات و شغل جاے کے لئے معذرت لیکن کل ہی کہیں پڑھا تھا کہ
پاکستان 10 بجے تک جنگ جیت رہا تھا کہ آر ٹی ایس سسٹم بیٹھ اور نتائج بدل گئے-
اچھاسوری
آر ٹی ایس کا تعارف چائے کی چسکیوں کے ساتھ ہو جائے:)
 

عرفان سعید

محفلین
بہت شکریہ عرفان بھائی ... اس میں ساری معلومات ہیں مگر چائے والے ڈائلاگ نہیں. اصل میں ہمارے ہیڈ ہیں جنہوں نے اس ایونٹ کے حوالے سے چائے والے ڈائلاگز شامل کرنے کو کہا ہے تاکہ اچھی تقریر تحریر کی جا سکی.
چائے کا مکالمہ انڈیا کی فوج اور میجر عزیز کے درمیان ہوا تھا؟
 

زیک

مسافر
کچھ تفصیلات مل سکتی ہیں تحریر کی صورت؟ اکھنور کہاں ہے؟

جموں اور کشمیر میں
:):):)

بہت پر فضا مقام پر دعوت دی۔بی آر بی نہر چھوڑ کر اکھنور چلیں!
اکھنور وہ جگہ ہے جسے فتح کرنے کے زعم میں پاکستان نے جنگ شروع کی تھی
 

عرفان سعید

محفلین
دلچسپ!
کبھی یہ میرے لیے زیادہ دلچسپی کا موضوع نہیں رہا۔ یک طرفہ نقطہ نظر جو رائج ہے وہی سنتے آئے ہیں۔
لیکن دوسری جانب کا نقطہ نظر بھی دیکھنا چاہیے۔
کوئی حوالہ یا کتاب ذہن میں ہو تو بتائیں، فارغ وقت میں کبھی دیکھیں گے۔
 

فرقان احمد

محفلین
ہماری نظر میں یہ تو ناممکن سی بات لگتی ہے کہ انڈین آرمی اور میجر عزیز بھٹی کے مابین کوئی ایسا مکالمہ ہوا ہو جس میں چائے وغیرہ کا بھی ذکر ہو۔
 
Top