بہت شکریہ عرفان بھائی ... اس میں ساری معلومات ہیں مگر چائے والے ڈائلاگ نہیں. اصل میں ہمارے ہیڈ ہیں جنہوں نے اس ایونٹ کے حوالے سے چائے والے ڈائلاگز شامل کرنے کو کہا ہے تاکہ اچھی تقریر تحریر کی جا سکی.یہ دو لنکس میرے علم میں ہیں۔ ان میں شاید آپ کی مطلوبہ معلومات ہوں۔
میجر عزیز بھٹی شہید کے آخری لمحات
بابِ علم: میجر راجہ عزیز بھٹی شہید
آر ٹی ایس کا تعارف چائے کی چسکیوں کے ساتھ ہو جائےدخل در مخولیات و شغل جاے کے لئے معذرت لیکن کل ہی کہیں پڑھا تھا کہ
پاکستان 10 بجے تک جنگ جیت رہا تھا کہ آر ٹی ایس سسٹم بیٹھ اور نتائج بدل گئے-
اچھاسوری
چائے کا مکالمہ انڈیا کی فوج اور میجر عزیز کے درمیان ہوا تھا؟بہت شکریہ عرفان بھائی ... اس میں ساری معلومات ہیں مگر چائے والے ڈائلاگ نہیں. اصل میں ہمارے ہیڈ ہیں جنہوں نے اس ایونٹ کے حوالے سے چائے والے ڈائلاگز شامل کرنے کو کہا ہے تاکہ اچھی تقریر تحریر کی جا سکی.
جی، ایسا ہی ذکر کیا تھا ..... میجر صاحب نے کہا تھا ابھی چائے پی رہے ہیںچائے کا مکالمہ انڈیا کی فوج اور میجر عزیز کے درمیان ہوا تھا؟
انڈین آرمی نے کیا کہا؟جی، ایسا ہی ذکر کیا تھا ..... میجر صاحب نے کہا تھا ابھی چائے پی رہے ہیں
1965 سے متعلق کسی ڈرامے میں ہوا ہو گاچائے کا مکالمہ انڈیا کی فوج اور میجر عزیز کے درمیان ہوا تھا؟
انہوں نے اکھنور میں چائے کی آفر کیانڈین آرمی نے کیا کہا؟
چائے آرام سے پی لیں پھر گولہ باری کریں گے
کچھ تفصیلات مل سکتی ہیں تحریر کی صورت؟ اکھنور کہاں ہے؟انہوں نے اکھنور میں چائے کی آفر کی
جموں اور کشمیر میںکچھ تفصیلات مل سکتی ہیں تحریر کی صورت؟ اکھنور کہاں ہے؟
کچھ تفصیلات مل سکتی ہیں تحریر کی صورت؟ اکھنور کہاں ہے؟
اکھنور وہ جگہ ہے جسے فتح کرنے کے زعم میں پاکستان نے جنگ شروع کی تھیجموں اور کشمیر میں
بہت پر فضا مقام پر دعوت دی۔بی آر بی نہر چھوڑ کر اکھنور چلیں!
جنگ کا آغاز کیا پاکستان کی طرف سے تھا؟اکھنور وہ جگہ ہے جسے فتح کرنے کے زعم میں پاکستان نے جنگ شروع کی تھی
جی ہاںجنگ کا آغاز کیا پاکستان کی طرف سے تھا؟
دلچسپ!
کہاں؟میں نے پڑھا ہے کہ پاکستان ہارنے لگا تھا، پھر بھارت کی پیش قدمی کو بمشکل روک پایا.
چائے پانی پوچھنے میں کیا ہرج ہے؟ہماری نظر میں یہ تو ناممکن سی بات لگتی ہے کہ انڈین آرمی اور میجر عزیز بھٹی کے مابین کوئی ایسا مکالمہ ہوا ہو جس میں چائے وغیرہ کا بھی ذکر ہو۔