ماہ وش نے کہا:آہم آہم ،،، ویسے ریاض حسینوںکے معاملے میں خاصی خشک جگہ ہے ، ، آپ بھی سعودیوں کی طرح نمبر گیم کھیلیں شمشاد بھائی شائد کام بن جائے۔ ۔
اُپائے تو ہے مگر ہے ذرا مشکل قسم کا ۔۔۔۔شمشاد نے کہا:جی ہمدردی کا شکریہ، لیکن کوئی اُپائے بھی تو بتائیں۔
جی نہیں برانڈڈ فرنیچر اور نوکیا این 90 موبائل سیٹشمشاد نے کہا:کیا اب عامل نے مرغے کی جگہ بکرا اور بکرے کی جگہ اونٹ مانگنے شروع کر دیئے ہیں؟
شمشاد نے کہا:اور کیا کیا شکوک و شبہات ہیں، ایک ہی دفعہ بتا دیں۔
ماہ وش نے کہا:طفری زیادہ شک شبہ کا اظہار نہ کرو ،، کیوںمعاملے کو مشکوک بنا رہے ہو
شمشاد نے کہا:اور کیا پولیس کی تحقیقات کی گاڑی تو چلتی ہی شک کے پٹرول سے ہے۔ لیکن پولیس والوں نہ دوستی اچھی نہ دشمنی اچھی۔
تفسیر نے کہا:ننھی منی
کچھ ہم کو بھی بتاو؟
ظفری نے کہا:ماہ وش نے کہا:طفری زیادہ شک شبہ کا اظہار نہ کرو ،، کیوںمعاملے کو مشکوک بنا رہے ہو
ریاض شہر کو جب حسینوں کے معاملے میں خشک قرار دو گے تو شکوک تو پھیلیں گے نا اور پھر محفل کی پولیس کو اپنی کاروائی بھی کرنی ہوتی ہے ۔ بے شک آپ ایس یچ او سے پوچھ لیں ۔