شمشاد نے کہا:یہاں اور وہاں کی پولیس میں بہت فرق ہے۔
دونوںپولیس کے فرق کو 5 مثالوںسے واضحکریں !!
شمشاد نے کہا:یہاں اور وہاں کی پولیس میں بہت فرق ہے۔
ماہ وش نے کہا:باجو یہاں پولیس آرہی ہے اور آپ ہنس رہی ہیں ،، وہاٹس سو فنی
بوچھی نے کہا:پاکستان کی وہ والی پولیس کونسی ہے جو عین وقت ہیلپ کو پہنچ جاتی ہے ؟ کوئی نمبر ہے اسکا جو مجھے یاد نہیں ۔
بوچھی نے کہا:اس پولیس کو کس نمبر سے بولا جاتا ہے ؟ فائف فائف ہے یا کچھ اور نمبر ہے ؟