توجہ ہٹانی پڑتی ہے نا ورنہ تبلیغی جماعت کے ساتھ کچھ کم ہو رہی ہےان دہشت گردوں پر لعنت!
اور آپ کو ایوارڈ کہ طالبان پر پڑی لعنت کو بیلنس کرنے کے لیے۔۔ اہل تشیع کے خلاف کچھ چیتھڑا نکال ہی لائے!
دراصل یہ تکفیری گروپ ہے ہی ایسا کہ جو ان کی نہیں مانے گا وہ کافر ہے ۔۔۔دعوتِ تبلیغ میں جہاد کا تذکرہ نہیں ہے اس وجہ سے اپنے بھائیوں کو بھی نشانہ بنادیا ہےتوجہ ہٹانی پڑتی ہے نا ورنہ تبلیغی جماعت کے ساتھ کچھ کم ہو رہی ہے
دہشت گرد کوئی بھی ہو، شیعہ، سُنی، وہابی، دیوبندی، بریلوی، کسی بھی مذہبی جماعت یا سیاسی جماعت سے تعلق رکھتا ہو، کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہونی چاہیے۔
بے معنی فقرہ ہے۔دہشت گرد کا کوئی مسلک و مذہب نہیں ہوتا ۔ یہ دھندے بازی ہے ۔
لو جی، گل صیب بھی تشریف لے آئےیہاں کیا چل رہا ہے بھئی ۔ اتنی ساری عندلیبیں ایک جگہ کیوں جمع ہیں ؟
یہی تو میں کافی عرصے سے کہہ رہا۔ پاکستان میں دہشت گردی دونوں طرف سے ہوتی ہے، لیکن یہ کیسی انسانیت ہے، کیسا انصاف ہے، کیسا عدل ہے کہ صرف ایک طرف کے مجرم موجب لعنت و سزاوار نفرین ٹھہرتے ہیں۔ دوسری طرف کے مجرموں کا نام لیا جائے تو فورا فرقہ واریت کا الزام لگا دیا جاتا۔ان دہشت گردوں پر لعنت!
اور آپ کو ایوارڈ کہ طالبان پر پڑی لعنت کو بیلنس کرنے کے لیے۔۔ اہل تشیع کے خلاف کچھ چیتھڑا نکال ہی لائے!
آپ اگر مطالعہ کر لیں تو اپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ عندلیبیں کیوں جمع ہیں۔ کیا آپ ان دہشت گردوں پر نام لے کر لعنت نہیں بھیجیں گے یا پھر آپ بھی بات گول مول کر جائیں گے؟یہاں کیا چل رہا ہے بھئی ۔ اتنی ساری عندلیبیں ایک جگہ کیوں جمع ہیں ؟
کتنے معصوم اور بھولے ہیں آپ ۔ اللہ آپ کو نظر بد سے بچائے اور آپ کا سایہ ہمیشہ طالبان کے سر پر قائم رکھے ۔آپ اگر مطالعہ کر لیں تو اپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ عندلیبیں کیوں جمع ہیں۔ کیا آپ ان دہشت گردوں پر نام لے کر لعنت نہیں بھیجیں گے یا پھر آپ بھی بات گول مول کر جائیں گے؟
ساجد آپ نے تو لعن طعن کرنے میں شائد ایم فل کررکھا ہے لعنت کے نشیب و فراز ،عرض و طول،پورب و پچھم کو ایسا ٹھونک بجا کرمفصل و بلیغ لعنت کی ہے کہ کھٹملوں کو بھی شائد لعنت کے اتنے وسیع مفاہیم کا علم نہ ہوگاکتنے معصوم اور بھولے ہیں آپ ۔ اللہ آپ کو نظر بد سے بچائے اور آپ کا سایہ ہمیشہ طالبان کے سر پر قائم رکھے ۔
میں لعنت تو بھیج دوں لیکن نام لینے والی اپ کی شرط بڑی طفلانہ ہے کیونکہ میں ہر اس بندے پر لعنت بھیجتا ہوں جو کسی بھی طرح سے ذاتی ، مالی ، فکری یا عملی طور پر پاکستان میں جاری "جہاد" کا مجاہد ہے اور ان "مجاہدین" کے لئے نرم گوشہ رکھتا ہے ۔
اب فرمائیے صاحب ، لعنت خاصی بلیغ نہیں ہو گئی یا ابھی مزید بلاغت کی محتاج ہے ؟ ۔ آپ بھی بلاغت اور بلوغت کی طرف بڑھیں ، آپ جیسے معصوم اور سیدھے لوگوں کو یہ دنیا کہاں جینے دیتی ہے ۔
کتنے معصوم اور بھولے ہیں آپ ۔ اللہ آپ کو نظر بد سے بچائے اور آپ کا سایہ ہمیشہ طالبان کے سر پر قائم رکھے ۔
میں لعنت تو بھیج دوں لیکن نام لینے والی اپ کی شرط بڑی طفلانہ ہے کیونکہ میں ہر اس بندے پر لعنت بھیجتا ہوں جو کسی بھی طرح سے ذاتی ، مالی ، فکری یا عملی طور پر پاکستان میں جاری "جہاد" کا مجاہد ہے اور ان "مجاہدین" کے لئے نرم گوشہ رکھتا ہے ۔
اب فرمائیے صاحب ، لعنت خاصی بلیغ نہیں ہو گئی یا ابھی مزید بلاغت کی محتاج ہے ؟ ۔ آپ بھی بلاغت اور بلوغت کی طرف بڑھیں ، آپ جیسے معصوم اور سیدھے لوگوں کو یہ دنیا کہاں جینے دیتی ہے ۔
درست کہا آپ نے۔ ہم معصوموں کو یہ دنیا والے جینے کہاں دیتے۔کتنے معصوم اور بھولے ہیں آپ ۔ اللہ آپ کو نظر بد سے بچائے اور آپ کا سایہ ہمیشہ طالبان کے سر پر قائم رکھے ۔