دوست
محفلین
محفل کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں دونوں فانٹ موجود ہیں۔
فرخ، ان پیج سے eps میں سیو کرنے کا تو مجھے پتا ہے، لیکن وہ کونسا ٹوٹکا ہے جس کے ذریعے ہر پروگرام سے eps سیو کی جا سکتی ہے؟
ویسے مجھے ایک چھوٹا سا ٹوٹکا آتا ہے کسی بھی پروگرام سے پوسٹ سکرپٹ میں لانے کا۔ اور یہ میں نے اسوقت دریافت کیا تھا جب ان پیج نیا نیا آیا تھا۔
لیکن انک سکریپ کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ وہ اس ٹوٹکے سے بنائی گئی eps فائیل کو پہچانتا نہیں۔ جبکہ میں کورل ڈرا میں اسے استعمال کر چکا ہوں
فرخ، ان پیج سے eps میں سیو کرنے کا تو مجھے پتا ہے، لیکن وہ کونسا ٹوٹکا ہے جس کے ذریعے ہر پروگرام سے eps سیو کی جا سکتی ہے؟
محفل کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں دونوں فانٹ موجود ہیں۔
inkscape 0.46, Built Apr 7 2008
اوہو،
میں تو بھول ہی گیا تھا ٹوٹکا لکھنا۔ اچھا ہوا آپ نے پوچھہ لیا۔
ٹوٹکا کافی سادہ سا ہے۔
آپ نے کچھ پرنٹرز کا نام سنا ہو گا جو پوسٹ صکرپٹ پرنٹرز کہلاتے ہیںاور یہ اکثر ویکٹر گرافکس کو استعمال کرکے پرنٹنگ کرتے ہیں اور کافی اچھی کوالٹی کی پرٹنگ کرنے ہیںاور شائید مہنگے بھی ہوں۔ لیکن ہمیںپرنٹر نہیںخریدنا، بلکہ اسکا ڈرائیور انسٹال کرکے فائل پورٹ پر پرنٹ کرنا ہے۔
مثال کے طور پر میں اس پرنٹر سے کافی کھیلتا رہا ہوں:
Hp Laserjet 5p/ 5mp Postscript
اسکی پراپرٹیز میں جا کر اسکی پورٹ فائل پر سیٹ کردیں۔ اور پھر اس آپشن تک جائیں:
general -> Printing Preferences --->advanced->document Options--postscript Options->postscript Output Option:اور اسکی لسٹ میں سے سیلکٹ کریں:
Encapsulated Postscript (eps)۔
اب آپ نے جہاںسے بھی Eps بنانی ہو، اس پرنٹر کے ذریعے پرنٹ کریں تو یہ آپ سے فائل کا نام اور جگہ مانگے گا۔ اسکو فائل نام، ایکشٹنشن Eps دے دیں۔ مثلآ
C:test.eps
آپ اسکی باقی آپشنز کو تبدیل کرکے مزید پنگے بھی لے سکتے ہیں۔
بہت مشکل سوال ہیںجناب ۔۔۔۔۔۔۔کوشش جاری رکھیں انشاء اللہ کامیابی آپ کی ہوگی۔۔۔۔۔۔شکریہ
ایڈوب السٹریٹر کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ ویب ڈیزائنگ کے لئے بھی استعمال ہوتاہے
بہت شکریہ
ارے، تو پھر یہ ایم ای ورژن کہاںسے ملے گا۔میرے پاس جو ہے وہ صرف انگریزی کی سپورٹ کے ساتھ ہے
نیا ورژن ابھی ابھی ریلیز ہوا ہے:
http://www.winsoft-international.com/en/products/adobe-illustrator.html