ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

arifkarim

معطل
عارف بھائی،
یہ ورژن میں نے انسٹال تو کر لیا، مگر مجھے کسی وجہ سے اپنے کمپیوٹر کی تاریخ کا سال ۲۰۰۹ کرنا پڑا۔ اور جب واپس ۲۰۰۸ پر آیا، تو اس ورژن کے ٹرائل کے دن ختم ہوگئے۔
کیا اسکا کوئی سیریل مل سکتا ہے؟ :cool::rolleyes:

اڈوبی کے پروگرامز کو ہیک کرنا کوئی آسان کام نہیں۔۔۔۔ میں نے خود بہت مشکلوں سے نیا اڈوبی اکروباٹ 9 پرو اکسٹنڈڈ انسٹال کیا ہے۔ یہ فارم ہیکنگ اور کریکنگ کو پروموٹ نہیں کرتا، اسلئے اس موضوع پر نہ ہی بات کی جائے، تو بہتر ہے!
 
فرخ

محفلین

جی عارف بھائی، میں سمجھتا ہوں، مگر میرا مقصد دراصل اس سافٹ وئیر کو اسکے اجازت کردہ دنوں میں ہی استعمال کرنا تھا، جو ایک چھوٹی سی غلطی سے وہ دنوں والی آپشن ضائع ہو گئی۔ اسلیئے پوچھا تھا۔
 
اسکا حل آپکو بتا دیتا ہوں:
سب سے پہلے اپنا یہ فوٹوشاپ ان انسٹال کریں۔
اسکے بعد اس فولڈر میں جاکر جو فائل بھی ہو اسے ڈیلیٹ کر دیں:
:C:\Program Files\Common Files\Adobe\Adobe PCD\cache

ونڈوز دوبارہ ری اسٹارٹ کریں اور اس دوران میں اڈوبی کا کوئی دوسرا پروگرام رن نہ کریں۔
ری بوٹ کے بعد اڈوبی فوٹوشاپ کا نیا ورژن دوبارہ انسٹال کر لیں،،،،،، امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا!
 
فرخ

محفلین
اسکا حل آپکو بتا دیتا ہوں:
سب سے پہلے اپنا یہ فوٹوشاپ ان انسٹال کریں۔
اسکے بعد اس فولڈر میں جاکر جو فائل بھی ہو اسے ڈیلیٹ کر دیں:
:c:\program Files\common Files\adobe\adobe Pcd\cache

ونڈوز دوبارہ ری اسٹارٹ کریں اور اس دوران میں اڈوبی کا کوئی دوسرا پروگرام رن نہ کریں۔
ری بوٹ کے بعد اڈوبی فوٹوشاپ کا نیا ورژن دوبارہ انسٹال کر لیں،،،،،، امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا!

فوٹو شاپ یا السٹریٹر ایم ای؟
 
Top