قیصرانی
لائبریرین
جی نہیں، ڈریم ویور یونی کوڈ کر سپورٹ نہیں کرتا۔ ویسے یہاں سے NVUکو ڈاون لوڈ کرلیں۔ یہ کسی حد تک فرنٹ پیج کا کام دے جائے گا۔ آزاد مصدر یعنی مفت ہے
قیصرانی
قیصرانی
جی نبیل بھائی۔ میںنے کوشش کی تھی، لیکن کام نہ بنا، پھر زکریا بھائی سے پوچھا تھا، تو انہوںنے ہی این وی یو کا مشورہ دیا تھا اور بتایا تھا کہ ڈریم ویور یونی کوڈ کو سپورٹ نہیںکرتانبیل نے کہا:منصور، ڈریم ویور میں یونیکوڈ سپورٹ ہے تو سہی۔ میں تو اسے اکثر استعمال کرتا ہوں۔ بہرحال اوپر زکریا ہنٹ دے چکے ہیں کہ صرف سرچ اینڈ رپلیس کے لیے فرنٹ پیج کی ضرورت نہیں ہے، اس کے لیے بیبل پیڈ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
Amanat نے کہا:یارو! مجھے یاد ہے ذرا ذرا کہ یو یو ایس شاید میں نے ہی بنایا تھا