Ahsan Ahmad
محفلین
السلام علیکم ، اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہماری انپیج فائل اوپن ہوتے وقت ایرر دیتی ہی کہ فلاں فونٹ مسنگ ہے ، کیا کوئی لنک دے سکتے ہیں جہاں ایک کلک سے انپیج کے سب فونٹ حاصل ہو سکیں ؟
آپ کے سوال سے واضح نہیں ہے کہ ان پیج سے اس کا کون سا ورژن مراد ہے؟السلام علیکم ، اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہماری انپیج فائل اوپن ہوتے وقت ایرر دیتی ہی کہ فلاں فونٹ مسنگ ہے ، کیا کوئی لنک دے سکتے ہیں جہاں ایک کلک سے انپیج کے سب فونٹ حاصل ہو سکیں ؟
ورژن 2٫0 کے کءی فونٹس کو کسی دور میں میں نے یونیکوڈ میں کنورٹ کیاتھا۔بھائی ان پیج میں جو فونٹ موجود ہیں ان کا یونی کوڈ ورژن کہیں سے مل سکتا ہے ؟ جزاک اللہ
انپیج ۳ کے سارے فانٹس یونیکوڈ ہیںورژن 2٫0 کے کءی فونٹس کو کسی دور میں میں نے یونیکوڈ میں کنورٹ کیاتھا۔
ان پیج 3 کا انپیج نستعلیق فانٹ کس فولڈر میں انسٹال ہوتا ہے؟ اور کیا اس کو م س ورڈ میں استعمال میں لایا جا سکتا ہے؟انپیج ۳ کے سارے فانٹس یونیکوڈ ہیں
ان پیج کے تمام نسخ فانٹس یونیکوڈ ہیں سوائے نستعلیق فانٹس کے۔ اسکے لئے جمیل نوری نستعلیق اور لاہوری نستعلیق فانٹ استعمال کریںان پیج 3 کا انپیج نستعلیق فانٹ کس فولڈر میں انسٹال ہوتا ہے؟ اور کیا اس کو م س ورڈ میں استعمال میں لایا جا سکتا ہے؟
ان پیج کے تمام نسخ فانٹس یونیکوڈ ہیں سوائے نستعلیق فانٹس کے۔ اسکے لئے جمیل نوری نستعلیق اور لاہوری نستعلیق فانٹ استعمال کریں
یہ تو ایک ایگزی فائل ہے۔ یہ کس طرح کام کرے گی؟ ایج برائوزر ڈائونلوڈ کرنے کے بعد وارننگ دیتا ہے کہ یہ کمپیوٹر کو نقصان پہنچا سکتی ہے اور ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ دیتی ہے۔ان پیج 3.20 کے تمام فونٹ
ونڈوز کے فانٹ فولڈر میںویسے ان پیج کے نستعلیق فانٹس پائے کہاں جاتے ہیں کمپیوٹر پر یعنی کس فولڈر میں؟
نہیں ملے وہاں پر تو، کس نام سے ہے یہ فونٹ؟ میرے پاس ان پیج ۳۔5 ہے۔ونڈوز کے فانٹ فولڈر میں
انپیج ۳،۲ چیک کریںنہیں ملے وہاں پر تو، کس نام سے ہے یہ فونٹ؟ میرے پاس ان پیج ۳۔5 ہے۔
اس ایک ایگزی فائل میں ان پیج کے تمام فونٹ ہیں۔ اس کو چلائیں گے تو ان پیج کے تمام فونٹ آپ کے ونڈوز فونٹ فولڈر میں انسٹال ہوجائیں گے۔یہ تو ایک ایگزی فائل ہے۔ یہ کس طرح کام کرے گی؟ ایج برائوزر ڈائونلوڈ کرنے کے بعد وارننگ دیتا ہے کہ یہ کمپیوٹر کو نقصان پہنچا سکتی ہے اور ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ دیتی ہے۔
یہاں سے اتار لیں۔کیا آپ ہمیں ایسی فائل نہیں دے سکتے کہ ہم پہلے مطلوبہ فانٹس کو کسی اور جگہ پر ایکسٹریکٹ کر لیں اور پھر اپنی مرضی کے فانٹس کو فانٹس فولڈر میں انسٹال کریں؟
ہوںںںں۔ بات تو سولہ آنے ٹھیک ہے۔ مگر بہت وقت طلب کام ہے۔عبیدانصاری صاحب معذرت کہ میں نے بھی ڈاونلوڈ کر لیا ہے ۔ مگر سارے فونٹس پُرانے ورزن کے ہیں کیونکہ کافی سارے اپڈیٹ ہو گئے ہیں۔ آپ نے بہت محنت کی ہوئی ہے اور سب ایک جگہ جمع کیا ہوا ہے۔ بہت ہی زبردست کام کیا ہوا ہے مگر کیا ہی بہتر ہوتا کہ آپ اسکو اپڈیٹ کرتے رہتے تو بہت ہی اعلیٰ ہوتا ۔۔۔
السلام علیکمان پیج 3.20 کے تمام فونٹ