جاسم محمد
محفلین
انڈیزائن کیلئے یہیں محفل پر بنائے گئے اردو ٹیوٹوریل سے استفادہ کر لیں:ان ڈیزائن کو میں نے چیک کیا ہے بہت عمدہ ہی آپشنز ہٰیں انگلش کے لئے لیکن اردو اور عربی اور فارسی کی کیا صورت حال ہے اور پر روشنی ڈالیں اور کے علاوہ اردو کی املا کی غلطیوں کی سپورٹ ہے یا نہیں۔ اس کے علاوہ مسائل کے تیار رہنا ہو گا ۔
انڈیزائن اسباق قسط اول (ڈاؤنلوڈنگ و انسٹالیشن)
انڈیزائن اسباق قسط دوم (اردو لغت کی تنصیب اور استعمال)
انڈیزائن اسباق قسط سوم (کشیدہ، آٹو کشیدہ)
انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)
انڈیزائن اسباق قسط پنجم (پیج نمبر، ماسٹر پیج، ٹیبل آف کنٹنٹ)
انڈیزائن اسباق قسط ششم(کالم اور تصاویر)
انڈیزائن اسباق آخری قسط(حاشیہ لگائیں)
آخری تدوین: