جاسم محمد
محفلین
ماسٹر ٹیکسٹ فریم چیک ہے۔ اب آپ شفٹ یا کنٹرول کے ساتھ کرسر مین پیج پر دبا کر براہ راست ٹائپ کر سکتے ہیں۔میرے پاس سی ایس 5 میں ایسا اتا ہے نیو ڈاک
ماسٹر ٹیکسٹ فریم چیک ہے۔ اب آپ شفٹ یا کنٹرول کے ساتھ کرسر مین پیج پر دبا کر براہ راست ٹائپ کر سکتے ہیں۔میرے پاس سی ایس 5 میں ایسا اتا ہے نیو ڈاک
ماسٹر ٹیکسٹ فریم چیک ہے۔ اب آپ شفٹ یا کنٹرول کے ساتھ کرسر مین پیج پر دبا کر براہ راست ٹائپ کر سکتے ہیں۔
فٹ نوٹ آپشن میں یہ سیٹنگ دے دیں آپ کا کام ہو جائے گا۔یہاں پر آپ کی توجہ چاہوں گا میں ، اگر آپ سکرین شاٹ ۲ نمبر کو غور سے دیکھیں گے تو اصولاً پہلے لائن میں متن ہوچاییےکم از کم ایک لائن اور نیچے فٹ نوٹ ، جیسا کہ عام طور میں کتب میں ہوتا ہے ۔ مگر یہی مسئلہ آ رہا ہے کہ نیچے فٹ نوٹ تو جاری ہے مگر متن نہیں آ رہا ۔
السلام علیکم ! جاسم بھائی بہت بہت شکریہفٹ نوٹ آپشن میں یہ سیٹنگ دے دیں آپ کا کام ہو جائے گا۔
پہلا پیج
دوسرا پیج
یہ سیٹنگ دے کر چیک کریںالسلام علیکم ! جاسم بھائی بہت بہت شکریہ
جاسم بھائی میں یہ سیٹنگ تبدیلی کی ہے لیکن میرے پاس یہ نتیجہ آ رہا ہے ۔
پیرا گراف میں یہاں پر کوئی مسئلہ بھی نظر نہیں آ رہا ہے ۔کرسر نارمل انداز میں دو صفحہ آگے عبارت میں چل جاتا ہے ۔ اگر کچھ ڈلیٹ کریں تو بھی ہو رہا ہے کچھ سمجھ نہیں آ رہا کیا معاملہ ہے ؟
السلام علیکم ! جاسم بھائی اس مسئلہ کا بھی حل (جھگاڑ)مل گیا ہے ۔شاید پروگرام کی انسٹالیشن میں کوئی مسئلہ ہے۔ اس قسم کے مسائل آنے نہیں چاہئے
السلام علیکم ! جاسم محمد کافی دنوں سے ایک مسئلے پر کام کر رہا تھا ۔ اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے اس کا بھی پہلا مرحلا حل ہو گیا ہے ۔ جی آر ای پی گریپ فاینڈ اور ریپلیس کی مدد سے ۔ان پیج سے کاپی پیسٹ کرتے وقت فٹ نوٹ کی فارمیٹنگ ضائع ہو جاتی ہے۔ یہ کام آپ کو بعد میں دوبارہ کرنا پڑے گا۔
اب تو آپ کو بخوبی اندازہ ہو گیا ہوگا کہ انڈیزائن کتنا زبردست سافٹویر ہے اور آج بھی ان پیج، ورڈ وغیرہ استعمال کرنے والے پچھلی صدی میں پھنسے ہوئے ہیںالسلام علیکم ! جاسم محمد کافی دنوں سے ایک مسئلے پر کام کر رہا تھا ۔ اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے اس کا بھی پہلا مرحلا حل ہو گیا ہے ۔ جی آر ای پی گریپ فاینڈ اور ریپلیس کی مدد سے ۔
حل یہ ہے کہ جب بھی ان پیج سے فٹ نوٹ والی عبارت آپ ایڈیزائن میں لاتے ہیں تو فٹ نوٹ کا ریفرنس کچھ یوں نظر آیا ہے ۔ { FR 13 }؎
فانڈ اور ریپلیس میں گریپ میں جا کر فانڈ میں یہ کوڈ پیسٹ کر دیں۔
اور ریپلیس ال کرنے سے پہلے ایک فٹ نوٹ انڈایزائن میں کہیں پر بھی ایڈ کریں اور اس کو کاپی یا کٹ کر لیں
اب ریپلیس آل کر دیں۔ آپ کی فائل میں جہاں جہاں پر بھی فٹ نوٹ ہو گا وہاں پر انڈیزائن میں فٹ نوٹ کے لئے صفحہ پر جگہ بن جائے گی۔ اب اپنی ان پیج سے فائل سے فٹ نوٹ صرف کاپی پیسٹ کرنے ہوں گا ۔ غلطی کا چانس تقریبا ختم ہو جاتا ہے ۔
ایک ضرورت نوٹ: آپ کو جہاں پر بھی یہ نشان نظر آ رہا ہے ۔ یہ میں اپنے فٹ نوٹ کے ساتھ استعمال کرتا ہوں ان پیج میں بھی اور انڈایزائن میں بھی۔ اگر آپ ان پیج میں نہیں استعمال کرتے تو فانڈ میں اس کو نہ لکھیں۔
بلا شبہ آپ سے درست فرمایا جاسم بھائی انڈیزائن پوری بلا ہے کمال کی آپشن ہیں اس میں ۔ بس یہ ہماری بد قسمتی ہے یہ انڈایزائن بنانے والوں نے اردو کو مد نظر نہیں رکھا۔اب تو آپ کو بخوبی اندازہ ہو گیا ہوگا کہ انڈیزائن کتنا زبردست سافٹویر ہے اور آج بھی ان پیج، ورڈ وغیرہ استعمال کرنے والے پچھلی صدی میں پھنسے ہوئے ہیں
میری اس حوالہ سے ایک بار اڈوبی کے نمائندہ سے بات ہوئی تھی۔ جس کے مطابق پاکستان میں پرنٹ انڈسٹری ان پیج پر اپنا اسٹینڈرڈ قائم کر چکی ہے اس لئے وہاں اردو زبان میں اپنے پراڈکٹ لانچ کرنے کا کوئی فائدہ نہیںبلا شبہ آپ سے درست فرمایا جاسم بھائی انڈیزائن پوری بلا ہے کمال کی آپشن ہیں اس میں ۔ بس یہ ہماری بد قسمتی ہے یہ انڈایزائن بنانے والوں نے اردو کو مد نظر نہیں رکھا۔
میری اس حوالہ سے ایک بار اڈوبی کے نمائندہ سے بات ہوئی تھی۔ جس کے مطابق پاکستان میں پرنٹ انڈسٹری ان پیج پر اپنا اسٹینڈرڈ قائم کر چکی ہے اس لئے وہاں اردو زبان میں اپنے پراڈکٹ لانچ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
ان پیج ۳،۵ میں نوری نستعلیق فانٹ تبدیل کرنے کی وجہ سے کافی بگز ہیں۔ ۳،۲ سب سے صحیح ورژن ہے جس کی بنیاد پر جمیل نوری نستعلیق ۳ بنایا گیا تھاانپیج 5۔3 اور انپیج 0۔3 میں کیا فرق ہے۔ میرے پاس0۔3 ہے۔ ویسے میں ایم ایس ورڈ ہی استعمال کرتا ہوں اردو لکھنے کیلئے
جاسم بھائی نے بالکل صحیح فرمایا ہے ان پیج ۲، ۳ ہی بہترین ورژن ہے نتیجہ کے حساب سےان پیج ۳،۵ میں نوری نستعلیق فانٹ تبدیل کرنے کی وجہ سے کافی بگز ہیں۔ ۳،۲ سب سے صحیح ورژن ہے جس کی بنیاد پر جمیل نوری نستعلیق ۳ بنایا گیا تھا
السلام علیکم ! جاسم بھائی رہنمائی فرمائیں گا کہ اس کو استعمال کیسے کریں گے ؟ کریٹو کلاؤڈ انسٹال کر لیا ہے مگر یہ تو کچھ دن کا ٹریل ہوتا ہے اس کے بعد یا عن انسٹال کرنا پڑے گا اور یہ کریک ؟میں اس وقت انڈیزائن کا لیٹسٹ ورژن ۲۰۲۰ استعمال کر رہا ہوں۔ یہ اڈوبی کے آفیشل انسٹالر کریٹو کلاؤڈ سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ کریٹو کلاؤڈ انسٹال کرنے کے بعد اس کی سیٹنگ میں جاکر زبان عربی کر دیں اور پھر انڈیزائن انسٹال کر لیں۔ لنک یہاں موجود ہے
ذاتی پیغام میں دیکھیں۔السلام علیکم ! جاسم بھائی رہنمائی فرمائیں گا کہ اس کو استعمال کیسے کریں گے ؟ کریٹو کلاؤڈ انسٹال کر لیا ہے مگر یہ تو کچھ دن کا ٹریل ہوتا ہے اس کے بعد یا عن انسٹال کرنا پڑے گا اور یہ کریک ؟
یاسر بھائی اس کا جگاڑ پیش کیا ہے میں نے اس کو چیک کریں ۔ اور اپنی رائے دیں۔ شکریہمیرے پاس انڈیزائن 2018 ہے اور اس میں کرسر کی موومنٹ وژول کی تھی۔ اس سے نارمل موومنٹ تو ٹھیک ہوتی ہے البتہ کی بورڈ سے سلیکشن میں دائیں بائیں کی (افقی سلیکشن) پھر الٹ جاتی ہے۔ تو خیال یہی ہے کہ یہ ایک بگ ہے جسے رپورٹ کیا جانا چاہیے۔ لیکن مسئلہ یہ بھی ہے کہ ہم مفت خورے ہیں۔