محمد تابش صدیقی
منتظم
میرے پہلے کمنٹ میں ساری تفصیل موجود ہے۔ کافی دنوں تک بہت کچھ دیکھنے اور معاملات بہتر ہو جانے کی امید کے ختم ہونے پر یہ کمنٹ کیا۔ باقی جہاں آپ کو کسی چیز پر اعتراض ہو، اسے رپورٹ کر دیجیے گا۔
جزاک اللہ خیر۔ السلام علیکم
میرے پہلے کمنٹ میں ساری تفصیل موجود ہے۔ کافی دنوں تک بہت کچھ دیکھنے اور معاملات بہتر ہو جانے کی امید کے ختم ہونے پر یہ کمنٹ کیا۔ باقی جہاں آپ کو کسی چیز پر اعتراض ہو، اسے رپورٹ کر دیجیے گا۔
ہر جملے کو اطمینان کے ساتھ پڑھ کر جواب دیجیے۔میرے پہلے کمنٹ میں ساری تفصیل موجود ہے۔ کافی دنوں تک بہت کچھ دیکھنے اور معاملات بہتر ہو جانے کی امید کے ختم ہونے پر یہ کمنٹ کیا۔ باقی جہاں آپ کو کسی چیز پر اعتراض ہو، اسے رپورٹ کر دیجیے گا۔
جزاک اللہ خیر۔ السلام علیکم
آپ کو بھی لا محالہ یہ ظاہر کرنا پڑتا ہے کہ آپ کو سائنس کے پراسیس میں کوئی دلچسپی ہے۔ بے شک آپ کے یہاں آنے کا مقصد صرف اینٹی سائنس پراپیگنڈا کرنا اور کانسپیریسی تھیوریز والی سوچ کو پروموٹ کرنا ہی ہو۔
معذرت کے ساتھ، لولا لنگڑا تو آپ کے سوچنے کا انداز ہے کہ آپ ان دو اشیاء کے بیچ فرق ہی نہیں کر پا رہے اور اوپر سے طعنے اوروں کو مارتے ہیں۔
اگر آپ آسان بنا کر پیش کیے گئے تعارفی مٹیریل پر بھی یوں بدکیں گے، پھر تو بات نہیں بنے گی۔
اور دوسروں کی تحقیق پر بھی "بیٹ" کرتے رہو۔
بائی دا وے۔ ایک سوال بھی پوچھنا چاہوں گا۔ آپ کی تعلیم سائنس کے کس شعبے میں رہی ہے؟ جس طرح سے آپ سائنس دانوں کی ایک پوری کلاس کو "ارتقاء پرست"کہہ کر مسترد کر رہے ہیں، اس سے محسوس ہوتا ہے کہ کم از کم بھی سائنس کے کسی موضوع میں پی ایچ ڈی تو ہوں گے۔
جب کوئی آپ سے پوچھتا ہے کہ آخر آپ کے پاس اس کو اتنے گھٹیا انداز میں جھٹلانے کی وجہ کیا ہے؟
اگر آپ کی دلیل کا لیول یہاں تک گر چکا ہے کہ آپ ویڈیو کے پہلے منٹ سے ایک لفظ کی چیری پکنگ پر مجبور ہو گئے ہیں
پتہ نہیں کیا پی کر بحث کرنے بیٹھتے ہوتے ہیں۔
آج جتنے پالشڈ نہیں تھے لیکن یوں غلط کہنا سراسر جہالت کا مظاہرہ ہو گا۔
آپ محض خود سے اختلاف رائے کو بھی شدت پسندی قرار دینے کے عادی ہیں۔
میں یہ بھی اعتراض نہیں کر رہا کہ آپ کی ڈگری تو ایم بی اے میں ہے۔
میری جانب سے ایک جگہ (تضحیک کی) ابتداء
یا پھر اس کا نام بیچ میں گھسیڑ دینا straw-manning کے لیے مفید رہتا ہے کہ جو چاہو اس پر تھوپ دو، کوئی اعتراض نہیں کرے گا۔
جاسم محمد
بھئی جب کسی کے پاس خود دکھانے کے لیے کسی تعمیری کام کا ریکارڈ نہ ہو اور تھوڑا سا نرگسیت کا مسئلہ بھی درپیش ہو تو وہ بس دوسروں کے کیے ہوئے کاموں میں کیڑے ہی تو نکال سکتا ہے۔ آپ یہ معصومانہ سا کھیل بھی اس سے چھین لینا چاہتے ہیں کیا؟
وقت نکلتے ہی سیاق و سباق کے ساتھ دیکھ لیتا ہوں۔ہر جملے کو اطمینان کے ساتھ پڑھ کر جواب دیجیے۔
اچھا ہے محمد تابش صدیقی جو اب سیاق وسباق کی جانب دھیان گیا۔ مجھے خوشی بہت ہوئی لیکن یہ خوشی دو چند ہوتی جب آپ میری ذات کو نشانہ بنانے سے پہلے بھی ایسا ہی کچھ سوچ لیتے۔وقت نکلتے ہی سیاق و سباق کے ساتھ دیکھ لیتا ہوں۔
بد گمانی گناہ کے علاوہ کچھ نہیں۔ گریز بہتر ہے۔اچھا ہے محمد تابش صدیقی جو اب سیاق وسباق کی جانب دھیان گیا۔ مجھے خوشی بہت ہوئی لیکن یہ خوشی دو چند ہوتی جب آپ میری ذات کو نشانہ بنانے سے پہلے بھی ایسا ہی کچھ سوچ لیتے۔
اور بغیر تحقیق کے نام لے کر یک طرفہ فیصلہ سُنانا اس سے شدید۔بد گمانی گناہ کے علاوہ کچھ نہیں۔ گریز بہتر ہے۔
یہ بھی بدگمانی ہی ہے۔اور بغیر تحقیق کے نام لے کر یک طرفہ فیصلہ سُنانا اس سے شدید۔
یہ بھی بدگمانی ہی ہے۔
بہتر ہے کہ انسان اپنی غلطی کو تسلیم کرتے ہوئے اسے درست کرنے کی کوشش کرے۔
میں اس تمام گفتگو کو پہلے بھی بغور پڑھ چکا ہوں، آپ کی جانب سے اقتباسات پیش کیے جانے پر ان کا دوبارہ جائزہ ضرور لینا چاہوں گا، مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ پہلے یہ سب کچھ نہیں پڑھا۔
ایک ہوتا ہے کسی کو بار بار طنز کا نشانہ بنا کر اکسانا، اور ایک ہوتا ہے کسی کے بار بار اکسانے پر تنگ آ کر جواب دینا۔ دونوں ہرگز برابر نہیں ہوتے۔
پھر بھی غور کروں گا، جہاں ان کی جانب سے زیادتی ہوئی تو ان کو بھی تنبیہ کر دوں گا۔ فی الحال اسی پر اکتفا کیجیے اور مزید گفتگو سے گریز کیجیے۔ یہ میرا مزاج نہیں کہ لاحاصل بحث پر گھنٹوں وقت صرف کروں۔
السلام علیکم
کیا یہ سارے گھٹیا اور گرے ہوئے الفاظ تضحیک آمیز رویے میں نہیں آتے؟۔ محمد سعد بھائی کہ ری ایکشن میں کہیں ایسا تضحیک آمیز رویہ نظر نہیں آیا۔
یہ بھی خوب کہی۔ براہ راست میرے متعلق مسلسل بات ہو رہی ہے اور مجھے تبصرہ کرنے کا حق بھی دینے کو تیار نہیں؟حالاں کہ نہ تو میں نے موصوف کا اقتباس لیا تھا اور نہ کسی جگہ ٹیگ کیا تھا
اس وقت تک رعایت دے کر جو غلطی کی تھی، اس کا ازالہ اب اقتباسات کی فہرست مرتب کرکے کردیا ہے۔ مزید بھی کچھ چیزیں باقی ہے، لیکن وہ محمد تابش صدیقی کی تحقیق کے بعد دوں گا۔ آپ بے فکر رہیں۔یہ بھی خوب کہی۔ براہ راست میرے متعلق مسلسل بات ہو رہی ہے اور مجھے تبصرہ کرنے کا حق بھی دینے کو تیار نہیں؟
خیر جو اقتباسات آپ نے پیش کیے ہیں بیچ میں اپنی طرف سے بریکٹ ڈال ڈال کر، ان کے متعلق مجھے کچھ کہنے کی ضرورت بھی نہیں۔ ان کا سیاق و سباق ہی واضح کرنے کو کافی ہے کہ مسلسل تضحیک کی عادت کس کو ہے اور کس کی باتیں محض رد عمل میں تھیں۔
یہ باتیں آپ کو پہلے بھی کہی جا چکی ہیں، ایسے لوگوں کی جانب سے کہ جن کا محمد تابش صدیقی کے برعکس مجھ سے کوئی تعلق بھی نہیں ہے۔ اگر اب بھی نہیں ماننا چاہتے تو لگے رہو، کیا کیا جا سکتا ہے۔
پروفیسر مافیا اور معمولی نوعیت کی بیسک فنکشنالیٹی پروجیکٹس کی ٹیکنیکل باتوں پر کسی اور موقع پر تفصیل سے بات کرنا چاہوں گا۔ آپ جیسے فراڈ سپورٹنگ اسٹوڈنٹس کو شائد اور بھی ایکسپوز کرنے کی ضرورت رہے گی۔
آئی ریسٹ مائی کیس۔پروفیسر مافیا اور معمولی نوعیت کی بیسک فنکشنالیٹی پروجیکٹس کی ٹیکنیکل باتوں پر کسی اور موقع پر تفصیل سے بات کرنا چاہوں گا۔ آپ جیسے فراڈ سپورٹنگ اسٹوڈنٹس کو شائد اور بھی ایکسپوز کرنے کی ضرورت رہے گی۔
آئی ریسٹ مائی کیس۔
میرا پوائنٹ بہت سادہ ہے۔ جب میرے خلاف انتہائی گھٹیا الفاظ اور القابات استعمال ہورہے تھے کیا اس وقت ہمارا ضمیر مردہ تھا؟ کیا اس وقت ہمیں اخلاقیات اور تضحیک آمیز رویوں کی فکر نہیں ہورہی تھی؟محترم آصف اثر بھائی میری آپ سے ایک چھوٹا بھائی ہونے کے ناطے درخواست ہے مہربانی فرماکر اس معاملے سے صرف نظر کر لیں۔اگر آپ کو لگتا ہے آپ بے قصور ہیں تو یہ معاملہ اللہ پاک کی ذات پر چھوڑ دیں۔میری چھوٹی سوچ کے مطابق محفل میں اس طرح نہیں ہونا چاہیے۔
آپ ماشاءاللہ ایک بہترین ناقد ہیں معاشرتی نفسیات پر بھی گہری نگاہ رکھتے ہیں آپ جانتے ہی ہوں گے کہ لوگ گھر کے ،روزگار کے ،دوستوں کے،اپنوں اور پرایوں کے غموں کو ،یا پھر تھوڑی دیر کیلئے خوشی ہونے اور خوشی بانٹنے کیلئے اردو محفل پر آتے ہیں۔کسی سے دوبول محبت کے بولتے ہیں اور جواب میں دوچار محبت بھری بانیاں سن کر سرشار ہوجاتے ہیں اب آپ ان لوگوں کے بارے میں سوچیں جب وہ یہ سب دیکھیں گے تو کیا تاثر لیں گے۔۔۔
آصف بھائی صبر کر لیں جانے دیں ۔ کچھ لوگوں کی لمحاتی خوشیوں کیلئے ہی سہی۔جو زہر معاشرے کی زبان ،بیان اور عمل سے ٹپک ٹپک رہا ہے اسے خدارا یہاں مت لائیں۔ اللہ پاک آپ کے حامی وناصر ہوں امید ہے کہ آپ اپنے چھوٹے بھائی کی اس دردمندانہ درخواست پر ضرور غور فرمائیں گے۔
جب اخلاقی جواز کھوجائے تو کیس کو ریسٹ ہی کرنا پڑتا ہے حضرت۔ پہلے بھی ایک دو بار ریسٹ کرچکے ہیں۔آئی ریسٹ مائی کیس۔
میرا پوائنٹ بہت سادہ ہے۔ جب میرے خلاف انتہائی گھٹیا الفاظ اور القابات استعمال ہورہے تھے کیا اس وقت ہمارا ضمیر مردہ تھا؟ کیا اس وقت ہمیں اخلاقیات اور تضحیک آمیز رویوں کی فکر نہیں ہورہی تھی؟
ہمارے محترم منتظم محمد تابش صدیقی صاحب میری ذات پر کیچڑ اچھالتے ہوئے جو جواز فراہم کررہے ہیں کہ فلاں کی جانب سے کوئی تضحیک آمیز رویہ اختیار نہیں کیا گیا، لیکن ثبوتوں کی فراہمی کے بعد محترم منتظم صاحب فرماتے ہیں کہ وہ سیاق وسباق دیکھ کر بتائیں گے وہ بھی وقت نکال کر۔ کیا ذات اور عزتِ نفس صرف اپنی ہوتی ہے یا دوسرے سب کمی کمینے ہوتے ہیں، ماسوائے تعلق داروں اور سرپرستوں کے؟
دوسری بات یہ کہ چند افراد کی تعلق داریوں کی خاطر اردو محفل کو یرغمال نہیں بنایا جاسکتا۔ میں کئی برسوں پہلے بھی اس فورم پر عرض کرچکا ہوں کہ اگر یہ محفل چند وڈیروں کی ملکیت ہے تو ابھی سے خدا حافظ لیکن اگر یہاں پر علمی گفتگو اور منطقی فیصلے ہی کرنے ہے تو پھر ہر عہدہ ہر تعلق سے بالاتر ہونا چاہیے۔ میرے خلاف جب موصوف محمد سعد صاحب نے انتہائی نازیبا الفاظ استعمال کیے تو زیک صاحب ان کو شہ دے مبارک باد دے رہیں ہوتے ہیں، دوسرے کئی ریٹنگ کی مد میں اپنا فریضہ سرانجام دے رہے ہوتے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ کوئی معیار بھی ہے، کوئی اصول بھی ہیں یا جتھہ بندی کی شکل میں یہ سب کچھ چلتا رہے گا؟
آپ کے نیک خیالات کا بے حد شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔آپ کی ہر ایک بات بجا مجھے اس سے کیا اختلاف ہو سکتا ہے جبکہ مجھے اردو محفل پر آئے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہی تو ہوئے ہیں ۔مجھے اس بات سے بھی مفر نہیں کہ آپ بھی تکلیف کا شکار ہیں۔ میں نے آپ سے یہ تو نہیں کہا تھا کہ آپ ہارمان لیں بلکہ یہ عرض کیا تھا کہ صرف نظر سے کام لیتے ہوئے معاملہ اللہ پاک کی ذات پر چھوڑ دیں۔باقی رہے منطقی نتیجے وہ کبھی منطقی ہوہی نہیں سکتے۔آپ کو اقرباء پروری کا شکوہ ہے تو منتظمین سے کھل کر بات کریں مکالمہ جات میں۔ اگر کسی نے کوئی بات کی بھی تو مسکرا کر آگے بڑھ جائیں۔میرے دادا جی کی عمر 100 سال ہے وہ آج بھی کوئی بات ہوتو کہتے ہیں کہ بیٹا ہمارے ایک استاد تھے جو اکثر یہ شعر پڑھا کرتے تھے
بشر راز دلی کہہ کے ہمیشہ خوارہوتا ہے
نکل جائے اگر خوشبو تو گل بیکار ہوتا ہے
اگر کچھ بننا چاہتے ہو مٹا دو اپنی ہستی کو
کہ دانہ خاک میں مل کر گلِ گلزاربنتا ہے
امید ہے کہ میری درج بالا گزارشات سے آپ کو پریشانی نہیں ہوگی۔
ہر جملے کو اطمینان کے ساتھ پڑھ کر جواب دیجیے۔
اس میں تضحیک آمیز کیا ہے؟ پراپیگنڈا کرنے کا الزام تو بہت عمومی طور پر جابجا ہر کسی کی جانب سے ہر کسی پر لگتا رہتا ہے۔آپ کو بھی لا محالہ یہ ظاہر کرنا پڑتا ہے کہ آپ کو سائنس کے پراسیس میں کوئی دلچسپی ہے۔ بے شک آپ کے یہاں آنے کا مقصد صرف اینٹی سائنس پراپیگنڈا کرنا اور کانسپیریسی تھیوریز والی سوچ کو پروموٹ کرنا ہی ہو۔
یہ جس کمنٹ کے جواب میں ہے، وہ پڑھیے، آپ کے الفاظ ہی ہیں۔معذرت کے ساتھ، لولا لنگڑا تو آپ کے سوچنے کا انداز ہے کہ آپ ان دو اشیاء کے بیچ فرق ہی نہیں کر پا رہے اور اوپر سے طعنے اوروں کو مارتے ہیں۔
بدکنے کا مطلب بھاگنا ہے۔ اور بھاگنے کی بات آپ بھی جا بجا کر چکے ہیں،اگر آپ آسان بنا کر پیش کیے گئے تعارفی مٹیریل پر بھی یوں بدکیں گے، پھر تو بات نہیں بنے گی۔
ماں کی تربیت پر سوال اٹھانے سے برا حملہ بھی کسی پر ہو سکتا ہے، اگر میں نے آپ کا وہ کمنٹ پہلے پڑھا ہوتا جس کا یہ جواب ہے تو اسی کمنٹ پر آپ کو شدید تنبیہ کر چکا ہوتا۔ ایسی بات پر تو یہ بہت ہلکا جواب ہے، اور لفظ بھی وہ استعمال کیا ہے جس کو آپ اسی مراسلہ میں بے ضرر قرار دے چکے تھے۔اور دوسروں کی تحقیق پر بھی "بیٹ" کرتے رہو۔
تحقیر آمیز رویہ کہاں ہے؟ تعلیم کا پوچھا ہے۔ کسی بھی موضوع پر بحث کرتے ہوئے اس موضوع پر دوسرے کے علم کا پوچھنا کچھ غلط ہے۔بائی دا وے۔ ایک سوال بھی پوچھنا چاہوں گا۔ آپ کی تعلیم سائنس کے کس شعبے میں رہی ہے؟ جس طرح سے آپ سائنس دانوں کی ایک پوری کلاس کو "ارتقاء پرست"کہہ کر مسترد کر رہے ہیں، اس سے محسوس ہوتا ہے کہ کم از کم بھی سائنس کے کسی موضوع میں پی ایچ ڈی تو ہوں گے۔
یہ پورا کمنٹ جن باتوں کے جواب میں ہے، ان میں بار بار میڈل کا طعنہ دینا نظر نہیں آیا آپ کو۔ میں پہلے بھی بتا چکا ہوں کے مجموعی صورتحال دیکھنے کے بعد ہی میں نے اپنا کمنٹ کیا۔ طعنہ در طعنہ کے بعد کسی کا رویہ سخت ہونا اور محض مختلف نظریات کا ہونے کے سبب اس کی محنت اور پڑھائی پر بار بار سوال اٹھانا۔ جبکہ ان کا محض یہ پوچھنا بھی آپ کو ناگوار گزرا کہ آپ کی سائنس میں کیا ڈگری ہے؟ خود ہی بتائیے کون کہاں کھڑا ہے۔جب کوئی آپ سے پوچھتا ہے کہ آخر آپ کے پاس اس کو اتنے گھٹیا انداز میں جھٹلانے کی وجہ کیا ہے؟
اس میں تحقیر آمیز کیا ہے؟آپ محض خود سے اختلاف رائے کو بھی شدت پسندی قرار دینے کے عادی ہیں۔
اسی لیے تو عرض کیا تھا کہ تضحیک اور قابلِ اعتراض جملوں کا آپ کے ہاں معیار کیا ہے۔ لیکن آپ مجھ پر پروپیگنڈسٹ اور انٹی سائنس تھیورسٹ کے بےجا اعتراضات کو نظر انداز کرکے جعلسازی کو سپورٹ کرنے جیسے ثابت شدہ مراسلات کا دفاع کررہے ہیں۔ اگر یہ سب کچھ جائز ہے تو پھر مجھ پر کس حوالے سے آپ اعتراض اُٹھا رہے ہیں؟اس میں تضحیک آمیز کیا ہے؟ پراپیگنڈا کرنے کا الزام تو بہت عمومی طور پر جابجا ہر کسی کی جانب سے ہر کسی پر لگتا رہتا ہے۔
آپ ذرا یہ بتائیں کہ میں نے کہاں پر ان کے سوچ کو لولالنگڑا کہہ کر مخاطب کیا ہے؟ جب کہ موصوف میرے سوچ ہی کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ کسی تھیوری کو لولا لنگڑا کہنا اور کسی کے سوچ کو لولا لنگڑا کہنے میں کیا واقعی کوئی فرق نہیں؟یہ جس کمنٹ کے جواب میں ہے، وہ پڑھیے، آپ کے الفاظ ہی ہیں۔
اگر الفاظ کا چُناؤ کوئی معنی نہیں رکھتا تو پھر مجھ پر کون سا اعتراض اٹھایا جارہاہے؟بدکنے کا مطلب بھاگنا ہے۔ اور بھاگنے کی بات آپ بھی جا بجا کر چکے ہیں،
حضرت یہاں آپ واقعی چشم پوشی اختیار کررہے ہیں۔ ماں کی تربیت میں کمی اور غلط تربیت دونوں میں بہت فرق ہوتا ہے۔ میں نے مزید تربیت اور وہ بھی والدہ صاحبہ ہی سے دلوانے کی بات کی ہے۔ماں کی تربیت پر سوال اٹھانے سے برا حملہ بھی کسی پر ہو سکتا ہے، اگر میں نے آپ کا وہ کمنٹ پہلے پڑھا ہوتا جس کا یہ جواب ہے تو اسی کمنٹ پر آپ کو شدید تنبیہ کر چکا ہوتا۔ ایسی بات پر تو یہ بہت ہلکا جواب ہے، اور لفظ بھی وہ استعمال کیا ہے جس کو آپ اسی مراسلہ میں بے ضرر قرار دے چکے تھے۔
تعلیم کا پوچھنا اور کسی کی تعلیم کا مذاق اڑانا الگ معنی رکھتا ہے۔ یہی تو جب میں موصوف کے بی ایس، پروفیسر مافیا اور رویے کی بابت کرتا ہوں تو مجھے ”تعلیم کو نشانہ بنانے“ کے اعتراض کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔تحقیر آمیز رویہ کہاں ہے؟ تعلیم کا پوچھا ہے۔ کسی بھی موضوع پر بحث کرتے ہوئے اس موضوع پر دوسرے کے علم کا پوچھنا کچھ غلط ہے۔
جب مجھے پروپیگنڈسٹ اور سازشی جیسے خطابات سے نوازا جائے اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جائے آپ کس بنیاد پر سائنس کے حوالے سے بات کررہے ہیں۔ آپ کے کیا کارنامے رہے جب کہ خود اپنا رویے جعلسازی کو سپورٹ کرنے، ارتقا کے غلط نطریات پھیلانے اور اس پر دلائل کے انبار لگانے کے باوجود اگر اس کے گولڈ میڈل پر سوالیہ نشان اٹھانے کا ذکر کیا جائے تو یہ ہے۔ وگرنہ پھر دوسروں کو بھی تعلیم کے طعنے نہ دیے جائے۔یہ پورا کمنٹ جن باتوں کے جواب میں ہے، ان میں بار بار میڈل کا طعنہ دینا نظر نہیں آیا آپ کو۔ میں پہلے بھی بتا چکا ہوں کے مجموعی صورتحال دیکھنے کے بعد ہی میں نے اپنا کمنٹ کیا۔ طعنہ در طعنہ کے بعد کسی کا رویہ سخت ہونا اور محض مختلف نظریات کا ہونے کے سبب اس کی محنت اور پڑھائی پر بار بار سوال اٹھانا۔ جبکہ ان کا محض یہ پوچھنا بھی آپ کو ناگوار گزرا کہ آپ کی سائنس میں کیا ڈگری ہے؟ خود ہی بتائیے کون کہاں کھڑا ہے۔